casual encounter hookups hookup Cresskill New Jersey charlotte hookup bars hookup Wyoming pregnant hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹی20 ورلڈکپ، قومی کرکٹرز جھنڈا لگا کر ہی ٹریننگ کیوں کرتے ہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے گزشتہ روز اس راز سے پردہ اٹھایا ہے کہ ورلڈکپ میں قومی کرکٹرز ٹریننگ سیشن کے دوران  سبز ہلالی پرچم کے ساتھ ٹریننگ کیوں کرتے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ اور لیجنڈری کرکٹر وقار یونس نے پاک بھارت میچ کے دوران وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کے نماز پڑھنے سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی۔

پی سی بی کی جانب سے ورلڈکپ کے دوران شیئر کی جانے والی ویڈیوز میں  فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی اور وکٹ کیپر محمد رضوان کو ٹریننگ سیشن کے دوران میدان میں پاکستانی جھنڈا ساتھ لاتے دیکھا گیا تھا۔

گزشتہ روز کی جانے والی پریس کانفرنس کے دوران سابق اسپنر نے بتایا کہ یہ جھنڈا صرف ان کھلاڑیوں کی نہیں بلکہ پوری قوم کی نمائندگی کرتا ہے، 24 کروڑ افراد اس جھنڈے تلے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی سرکاری ٹی وی پر شعیب اختر کے ساتھ پیش آئے واقعے پر بول پڑے۔

انہوں نے ورلڈکپ کے دوران ٹریننگ میں جھنڈا لانے کا مقصد بتایا کہ ہم یہ سوچتے ہیں کہ گراؤنڈ میں صرف 18 یا 20 لوگوں کی  نہیں بلکہ 24 کروڑ لوگوں کی ٹیم گراؤنڈ میں کھیل رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.