hookup Mount Ephraim glasgow hookups instant sex hookup sites 4 foot by 8 foot solar panel hookup free amarillo hookups whatsapp groups for hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 500 روپے کم ہوگئی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 500 روپے نیچے آگئی۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 20 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 43 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 3 ہزار 438 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 13 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 802 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.