is there a real hookup app what is the best gay hookup app hookup Vincentown New Jersey hookup bbw com edf8329we hookup Blooming Grove

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ترجمان کالعدم تنظیم کا وزارت داخلہ کے تحت مذاکرات کا دعویٰ

کالعدم تنظیم کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ وزارت داخلہ کے زیرِ اہتمام تنظیم اور حکومت کے مذاکرات جاری ہیں، جس میں کالعدم تنظیم کے سربراہ سعد رضوی سمیت کئی مرکزی رہنما شریک ہیں۔

ترجمان ٹی ایل پی کا کہنا ہے کہ مذاکرات وزارت داخلہ کے زیر اہتمام ہورہے ہیں جس میں سربراہ تحریک لبیک سعد رضوی اور مفتی عمیر الازہری بھی شریک ہیں۔

‏کالعدم جماعت کی غیر قانونی سرگرمیوں سے پیدا …

ٹی ایل پی کے ترجمان کے مطابق حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے والے وفد میں علامہ غلام عباس فیضی بھی شامل ہیں۔

کالعدم تنظیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان اپنے مطالبات پر قائم ہے، مذاکرات میں اپنے مطالبات پیش کریں گے، ہمارا پہلے دن سے ایک ہی مطالبہ تھا کہ فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کیا جائے۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتارافرادسوشل میڈیا پرنفرت انگیز مواداور جعلی تصاویراپ لوڈ کررہے تھے۔

واضح رہے کہ کالعدم جماعت کی غیرقانونی سرگرمیوں سے پیدا صورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق دیگر امور بھی زیر غور آئیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.