مہنگائی پر حکومت کے خلاف پی ڈی ایم کے مظاہرے
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے تحت مہنگائی پر حکومت کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔سوات کے علاقے مینگورہ میں مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور احتجاجی ریلی بھی نکالی۔ چمن میں مہنگائی…