gina valentina melissa moore hookup hotshot knoxville hookups hookup Middletown Delaware hookup lynchburg va

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسپیکر پنجاب اسمبلی سے سپریم کورٹ بار کے نومنتخب صدر احسن بھون کی ملاقات

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی سے سپریم کورٹ بار کے نومنتخب صدر احسن بھون نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ سپریم کورٹ بار کا صدر منتخب ہونا ایک اعزاز ہے، آج جمہوری فلسفے پر یقین رکھنے والوں کی جیت ہوئی ہے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے مزید کہا کہ وکلا آئین کی بالادستی کے لیے بھرپور کوشش جاری رکھیں۔

این اے 133 لاہور کے ضمنی الیکشن کےلیے حکمران جماعت تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا۔

اس موقع پر احسن بھون نے کہا کہ وکلا برادری بطور وزیراعلیٰ آپ کی دی گئی مراعات آج بھی یاد کرتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.