hookup Birmingham hookup Middle Island dog screening hookup to laptop 17 year old hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم نے قوم سے خطاب آج رات کے مذاکرات کی وجہ سے ملتوی کیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب آج رات ہونے والے مذاکرات کی وجہ سے ملتوی کیا۔

جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ شاہ محمود قریشی، اسد قیصر، علی محمد خان پر مشتمل کمیٹی ٹی ایل پی شوریٰ سے مذاکرات کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ حکومتی کمیٹی سے مذاکرات میں سعد رضوی کی موجودگی کا مجھے علم نہیں ہے۔

وزیراعظم عمران خان اور جید علما و مشائخ کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔

اُن کا کہنا تھا کہ علماء کے اجلاس سے نکالے جانے کی خبروں میں حقیقت نہیں، خود ایسے اجلاسوں میں بیٹھنا پسند نہیں کرتا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.