coyote hookup hookup Colmar bbw hookups app hookup Hawleyville daty hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چوں چوں کا مربہ اپوزیشن مہنگائی کیخلاف کیا تحریک چلائے گی، وزیر دفاع

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چوں چوں کا مربہ اپوزیشن مہنگائی کے خلاف کیا تحریک چلائے گی۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ تحریکیں ملک کی بہتری کے لیے ہوتی ہیں۔

پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ مہنگائی ساری دنیا کا مسئلہ بن چکی ہے۔

بلوچستان کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ  بلوچستان میں ساری پارٹیاں ایک پیج پر ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.