بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر اعظم کی پاکستانی ٹیم کو مبارک باد

وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کے خلاف شاندار فتح پر ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔

عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ بہت مبارک ٹیم پاکستان!

وزیر اعظم نے کہا کہ افغان ٹیم کی جانب سے متاثر کن کھیل پیش کیا گیا۔ میں نے کسی ٹیم کو اتنی تیزی سے عالمی کرکٹ میں اپنی جگہ بناتے اور مقابلے کی غیرمعمولی قابلیت حاصل کرتے نہیں دیکھا۔

عمران خان نے مزید کہا کہ مقابلے کی اس سکت اور استعداد کے باعث افغانستان میں کرکٹ کا مستقبل روشن ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.