homemade hookup 80 hookup my uber hookup edelman hookup hookup Mount Ephraim hookup lynchburg va

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹرینٹ بولٹ بھارت کیخلاف شاہین آفریدی بننے کے خواہشمند

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ بھارتی اوپنر روہت شرما کے خلاف شاہین آفریدی کا پلان دہرانے کے لیے تیار ہیں۔ 

ٹرینٹ بولٹ کہتے ہیں کہ امید کرتا ہوں مجھے بھی بھارت کے خلاف ویسی ہی سوئنگ ملے جیسی شاہین آفریدی کو ملی۔

یاد رہے کہ مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست سے دوچار کیا تھا۔ 

میچ کے آغاز میں ہی شاہین شاہ آفریدی نے پہلی ہی گیند پر روہیت شرما کو آؤٹ کردیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.