جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کالعدم تنظیم کے احتجاج سے معیشت کو اربوں کا نقصان ہوچکا،حکومت پنجاب

حکومت پنجاب نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم (ٹی ایل پی) کے احتجاج سے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور کے مطابق محتاط اندازے کے مطابق اس سال دھرنے سے ایک تا پونے 4 ارب کا نقصان ہوچکا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ…

علماء کی ملاقات کے بعد وزیراعظم سے فواد چوہدری، طاہر اشرفی ملے

وزیراعظم عمران خان نے علماء کرام سے ملاقات کے بعد وفاقی وزیر فواد چوہدری اور طاہر اشرفی سے ملاقات کی ہے۔بنی گالہ میں آج علماء کرام نے وزیراعظم سے اپنی ملاقات میں فواد چوہدری اور طاہر اشرفی کی موجودگی پر اعتراض کیا تھا۔وزیراعظم نے علماء…

انگلینڈ کی آل راؤنڈ پرفارمنس، آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بڑے مقابلے میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ انگلینڈ نے آسٹریلیا کا دیا گیا 126 رنز کا ہدف 12ویں اوور میں ہی حاصل کرکے گروپ 1 میں بہتر رن ریٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن…

علماء کے اعتراض کی خبر میں حقیقت نہیں، فواد چوہدری کی وضاحت

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ علماء کے اعتراضات کی خبروں میں حقیقت نہیں ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں گفتگو کے دوران فوا د چوہدری نے وزیراعظم عمرا ن خان سے علماء کی ملاقات میں ان کی موجودگی پر اعتراض کا جواب…

علما نے فواد چوہدری اور طاہر اشرفی کی ملاقات میں موجودگی پر اعتراض کیا؟

وزیراعظم عمران خان سے علماء کرام نے وفاقی وزیر فواد چوہدری اور علامہ طاہر اشرفی کی موجودگی میں ملاقات کرنے سے انکار کیا۔وزیراعظم عمران خان نے علماء کا مطالبہ مان لیا اور فواد چوہدری اور طاہر اشرفی کو اجلاس میں آنے سے روک دیا۔علماء نے…

مظفر گڑھ: 7 افراد کو زندہ جلانے کا مقدمہ، مرکزی ملزم کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ

مظفر گڑھ کے علاقے پیر جہانیاں میں 4 کمسن بچوں سمیت 7 افراد کو زندہ جلانے کے مقدمے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ڈی ایس پی عمران رشید کے مطابق بچوں سمیت 7 افراد کو زندہ جلانے کے مقدمے میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ڈی ایس پی کے مطابق ملزمان…

مہنگائی میں اضافہ کرکے نوٹس لینے کا تماشہ کرتے ہیں، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ کر کے نوٹس لینے کا تماشہ کرتے ہیں۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران کے ہوتے ہوئے مہنگائی ختم نہیں ہوسکتی، قوم گھروں سے نکلے اور ظالم حکومت ختم کرے۔ن…

وزیراعظم سے ملاقات، علماء کا مذہبی معاملات میں بعض وزراء کی مداخلت پر اعتراض

وزیراعظم کی علماء و مشائخ کے وفد سے ملاقات میں ایک عالم دین نے ایک وفاقی وزیر کی طرف اشارہ کرکے عمران خان سے شکوہ کیا۔ذرائع کے مطابق بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں علماء کرام نے مذہبی معاملات میں بعض وفاقی وزراء کی مداخلت…

ملاقات میں پیشرفت ہی پیشرفت ہے، وزیر اطلاعات فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وزیراعظم عمران خان اور علماء و مشائخ کے وفد سے ملاقات پر تبصرہ کردیا۔کالعدم تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کے مارچ سے پیدا صورتحال پر بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان سے علما و مشائخ پر مبنی وفد نے…

عمران خان قوم پر احسان کرکے استعفیٰ دیں، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ  نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان قوم پر احسان کرکے استعفیٰ دیں۔پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ کل سونامی خان کے گھبرانے کا وقت آن پہنچا ہے، اب انہیں گھبرانے کے…

وزیراعظم عمران خان اور علماء و مشائخ وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان اور جید علماء و مشائخ کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق علماء کے وفد نے دو اعلیٰ حکومتی شخصیات کی موجودگی میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات سے انکار کردیا تھا۔اس پر وزیراعظم عمران خان نے دونوں…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، ہفتے کو ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 17 ہزار 300 روپے ہوگئی۔سندھ…

این اے 133 لاہور: پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگ گیا، جمشید چیمہ و اہلیہ کے کاغذات نامزدگی مسترد

این اے 133 لاہور کے ضمنی الیکشن کے لیے حکمران جماعت تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 133 لاہور سے پی ٹی آئی کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے…

پاکستان قتل و غارت اور فساد کا متحمل نہیں ہوسکتا، مفتی منیب الرحمان

سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان قتل وغارت اور فساد کا متحمل نہیں ہوسکتا۔جامعہ نعیمہ کراچی میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے مفتی منیب الرحمان سے ملاقات کی، جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں…

آصف علی ایک اوور میں 4 چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے افغانستان کے خلاف میچ میں فتح گر اننگز کھیل کر ایک بین الاقوامی اور ایک قومی اعزاز حاصل کرلیا۔ واضح رہے کہ افغانستان کے خلاف سپر 12 کے اہم میچ میں آصف علی نے 19ویں اوور میں 4 چھکے لگا کر…

تحریک لبیک سے معاہدوں کا وزیراعظم کوعلم تھا، وزراء جھوٹ بول رہے ہیں، نور الحق قادری

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ جو وزراء کہہ رہے ہیں وزیراعظم کو معاہدے کا علم نہیں تھا وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان سے علماء و مشائخ کی ملاقات کے بعد نور الحق قادری نے وفد کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔انہوں نے…

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور علما کی ملاقات ختم

وزیراعظم عمران خان سے علماء کی ملاقات ختم ہوگئی، وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری علما و مشائخ کے ساتھ مل کر تفصیلی بیان تیار کررہے ہیں۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بنی گالہ میں وزیراعظم سے علما و مشائخ نے…

پی ٹی آئی مان لے وہ الیکشن لڑنے کے قابل نہیں، سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سعد رفیق نے کہا ہے کہ این اے 133 کے انتخابات کسی صورت ملتوی نہیں ہونے چاہئیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سعد رفیق نے کہا کہ پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا کہ احتجاج کے باعث ہم الیکشن نہیں کرا…

انگلینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے ایک اور بڑے مقابلے میں انگلینڈ اور آسٹریلیا آمنے سامنے ہیں۔دبئی میں ہونے والے اس میچ میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ایون مورگن نے حسبِ روایت ٹاس جیت کر ہدف کے تعاقب کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے کہ ایونٹ میں دونوں…

سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کی سری لنکا کو شکست

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ 2 کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 143 رنز کا ہدف جنوبی افریقہ نے آخری اوور کی 5ویں گیند پر حاصل کیا۔ آئی سی سی…