جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

این اے 133 لاہور: پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگ گیا، جمشید چیمہ و اہلیہ کے کاغذات نامزدگی مسترد

این اے 133 لاہور کے ضمنی الیکشن کے لیے حکمران جماعت تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 133 لاہور سے پی ٹی آئی کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے…

پاکستان قتل و غارت اور فساد کا متحمل نہیں ہوسکتا، مفتی منیب الرحمان

سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان قتل وغارت اور فساد کا متحمل نہیں ہوسکتا۔جامعہ نعیمہ کراچی میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے مفتی منیب الرحمان سے ملاقات کی، جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں…

آصف علی ایک اوور میں 4 چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے افغانستان کے خلاف میچ میں فتح گر اننگز کھیل کر ایک بین الاقوامی اور ایک قومی اعزاز حاصل کرلیا۔ واضح رہے کہ افغانستان کے خلاف سپر 12 کے اہم میچ میں آصف علی نے 19ویں اوور میں 4 چھکے لگا کر…

سری لنکا کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 143 رنز کا ہدف

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے میں سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 143 رنز کا ہدف دے دیا۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں سری لنکا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 142 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔جنوبی افریقہ نے ٹاس…

ہمیں پانچویں چھٹے نمبر کا پلیئر مل گیا ہے ، انضمام الحق

سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ بہت اچھی بات ہےآصف نےدونوں میچز میں فنش کیا، ہمیں پانچویں چھٹے نمبر کا پلیئر مل کیا ہے ۔انضمام الحق نے کہا کہ اسی طرح پرفارمنس رہی تو ٹیم کے لیے اچھا ہو جائے گا، آصف نے تین سے چار بار کم بیک کیا۔قومی…

کن شہروں میں 60 فیصد آبادی نے کورونا ویکسین لگوا لی؟

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بتا دیا کہ کن شہروں میں 60 فیصد آبادی نے کورونا وائرس کی ویکسین لگوا لی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے بہتر کارکردگی والے شہروں میں معاملاتِ زندگی بتدریج…

’ایک ہاتھ دو، ایک ہاتھ لو‘ بندر کی دلچسپ ویڈیو وائرل

جانوروں کی انسانوں کی طرح برتاؤ کرنے کی ویڈیوز دیکھنے میں انتہائی مضحکہ خیز لگتی ہیں اور اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر ایسی کئی ویڈیوز دیکھنے کو بھی ملتی ہیں جنہیں صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔اب سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی دلچسپ…

فائنل اگر بھارت سے ہو بھی جائے تو گھبرانے کی قطعی ضروت نہیں ہے: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہدآفریدی کا کہنا ہے کہ اگر ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل بھارت سے ہو بھی جائے تو گھبرانے کی قطعی ضروت نہیں ہے۔انہوں نے افغانستان کے خلاف آصف علی کی عمدہ بیٹنگ پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آصف میچ ونر ہے، وہ ان سے…

قومی کرکٹرز نے آصف علی کی دھواں دار بیٹنگ کا جشن کیسے منایا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کو شکست دینے کے بعد قومی کھلاڑیوں نے ہوٹل میں جیت کی خوشی میں خوب ہلہ گلہ کیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف کھیلتے ہوئے رضوان نے ایک سال میں 39 کیچز کیے ہیں۔ہوٹل پہنچ کر کھلاڑیوں نے بیٹنگ کنسلٹنٹ…

موہٹہ پیلس پر سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

سندھ ہائی کورٹ نے موہٹہ پیلس سے متعلق سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ فریقین فاطمہ جناح کی وصیت پر عوام کے بہترین مفاد میں عمل درآمد کے لیے رضا مند ہیں۔عدالت نے عالیہ نے اپنے…

لاہور کی عدالت شہباز گل کو تلاش کر رہی ہے: عطاء اللّٰہ تارڑ

مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ لاہور کی عدالت شہباز گل کو تلاش کر رہی ہے، وہ نظر نہیں آ رہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے کے جھوٹے کیس کو ایک سال سے زیادہ ہو گیا، ابھی تک اس کیس کی…

وزیرِاعظم عمران خان کا پیٹرول مہنگا نہ کرنے کا فیصلہ

وزیرِاعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعظم آفس سے جاری کیئے گئے اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے عوامی ریلیف کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تجاویز مسترد کر…

افغانستان کو شکست، کرکٹر راشد خان نے معافی مانگ لی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد افغان اسپنر راشد خان نے مداحوں سے معافی مانگ لی۔افغانستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور لیگ اسپینر راشد خان نے پاکستانی ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ کا گانا گا کر پاکستانی مداحوں کو خوش…

پاک فوج کے تحت بین الاقوامی مقابلے یکم نومبر کو لاہور میں شروع ہونگے: ISPR

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ پاک فوج کے زیرِ انتظام لاہور میں تیسرے بین الاقوامی جسمانی صلاحیت کے مقابلے منعقد کیئے جا رہے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے زیرِ انتظام مقابلوں کا انعقاد یکم تا 7…

کالعدم تنظیم کے دھرنے کا معاملہ جلد حل ہونا چاہیئے: عبدالرزاق داؤد

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے امورِ تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ پر کالعدم تنظیم کے دھرنے کا معاملہ جلد حل ہونا چاہیئے۔یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے امورِ تجارت عبدالرزاق داؤد نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات، علماء بنی گالا پہنچ گئے

وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے علماء کا وفد بنی گالا پہنچ گیا جہاں علمائے کرام کی وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔واضح رہے کہ کالعدم تنظیم کے حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان نے 25 سے زائد علمائے کرام کے وفد کو آج بلایا…

کالعدم تنظیم کو روکنے کیلئے رکاوٹیں، خندقیں

لاہور سے اسلام آباد جانے والے کالعدم تنظیم کے مارچ نے وزیر آباد میں پڑاؤ ڈال رکھا ہے۔دریائے چناب پر مارچ کے شرکاء کو روکنے کے لیے رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں، اطراف میں خندقیں کھود دی گئیں۔وزیر آباد سے سیالکوٹ اور گوجرانوالہ جانے والے…

نسلہ ٹاور خالی کرنے کیلئے کل تک کی مہلت

کراچی کے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت مکمل خالی کرنے کے لیے کل تک کی مہلت مل گئی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر اب تک 80 فیصد فلیٹ خالی کرا لیئے گئے ہیں، البتہ اب بھی کچھ فلیٹس میں رہائشی اور کچھ میں رہائشیوں کا سامان موجود ہے۔سپریم…

صبح بھیگی ہوئی انجیر کھانا کیوں ضروری؟

انجیر ایک لذیذ خشک پھل ہے، خشک انجیر کو موسم سرما میں ایک بہترین ناشتہ سمجھا جاتا ہے، اس میں وٹامنز، معدنیات اور اینٹی آکسیڈنٹس کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔  ماہرین کہتے ہیں کہ صرف تین سے چار انجیر رات کو آدھا کپ پانی میں بھگو دیں اور رات بھر…

ورلڈکپ، مسلسل تیسری فتح کے بعد قومی کھلاڑیوں نے قومی نغمے گنگنائے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فتوحات کی ہیٹ ٹرک کرنے والے پاکستان ٹیم کے کرکٹرز نے ملی نغمے گاکر اپنی آواز کا جادو جگایا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے گٹار بجا کر دل دل پاکستان گایا تو سینئر کھلاڑی محمد حفیظ نے ’ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ…