زمیر راجہ بھی کرکٹر آصف علی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ بھی پاک افغان میچ کے ’پلیئر آف دی میچ‘ آصف علی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے، سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔رمیز راجہ نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ…