محمد رضوان نے دھونی کا ریکارڈ برابر کردیا
پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان نے سابق بھارتی کپتان اور لیجنڈری کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کا بطور وکٹ کیپر ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی کیچز کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف کھیلتے ہوئے رضوان نے ایک…