best site to hookup with older woman hookup Telford Pennsylvania california hookup bar asian girls carolina sweets hookup hotshot hookups skateboards shirts glasgow hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکمرانوں کے بیانات غریبوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہیں، اویس لغاری

مسلم لیگ ن کے رہنما سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ مہنگائی پورے ملک کا مسئلہ ہے، آج مہنگائی کی صورت حال میں تمام سیاسی جماعتیں اور ان کے سپورٹرز سڑکوں پر ہیں۔

ڈیرہ غازی خان میں اتوار کو ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ ہوئی۔

اویس لغاری نےکہا کہ حکمرانوں کے بیانات روزانہ غریب آدمی کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں نے 100 دنوں میں جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا کہا تھا، اب تو یہ حالات ہیں کہ صرف مہنگائی ہی ختم کردیں، ان کا بہت احسان ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.