جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

چارسدہ: معمولی تکرار پر فائرنگ، نوجوان قتل

چارسدہ کے علاقے پلہ ڈھیری میں معمولی تکرار پر فائرنگ سے نوجوان قتل ہوگیا۔چارسدہ پولیس کے مطابق قتل کے خلاف اہل علاقہ نے احتجاج کیا اور ملزم کے گھر کو آگ لگادی۔پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر ملزم ہلاک اور والدہ زخمی ہوگئی جبکہ مشتعل افراد…

آصف علی کی تعریف میں پاک افغان کپتانوں نے کیا کہا؟

پاکستان اور افغانستان کے میچ میں شاندار چھکے لگانے والے آصف علی کی دونوں ہی ٹیموں کے کپتانوں نے خوب تعریف کی۔ٹی20 ورلڈ کپ میں گروپ 2 کے اہم میچ میں پاکستان کو 19ویں اوور میں 4 چھکے لگا کر فتح سے ہمکنار کرنے والے آصف علی کی بابراعظم اور…

توانائی کمیٹی اجلاس: پٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر پر بریفنگ

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں پٹرولیم ڈویژن نے پٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر پر بریفنگ دی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ اسٹریٹجک ذخائر کے بارے میں کانسیپٹ پیپر تیار کیا جارہا…

آصف علی نے1 اوور میں میچ ختم کرنے کا کس سے کہا؟

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین آصف علی نے ایک اوور میں میچ ختم کرنے کا پہلے ہی کہہ دیا تھا۔دبئی میں افغانستان کے خلاف 19ویں اوور میں 4 چھکے لگانے والے آصف علی نے انکشاف کیا کہ میں نے شعیب ملک سے کہا تھا ’ایک اوور میں میچ ختم کردوں…

کیا فائنل میں انگلینڈ اور پاکستان مدمقابل ہوں گے؟، بین اسٹوکس کا سوال

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹر بین اسٹوکس نے ٹی20 ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔بین اسٹوکس نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام شیئر کیا۔اپنے پیغام میں بین اسٹوکس نے پاکستان کی افغانستان…

حکمران انا ختم کرکے مذاکرات سے مسئلہ حل کریں، چوہدری پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ حکمران انا ختم کرکے مذاکرات سے مسئلہ حل کریں۔ حکومتوں کی کوئی انا نہیں ہوتی، خون خرابے کے ذمہ دار نہ بنیں۔ انکا کہنا تھا کہ پولیس کے شہید اور بے گناہ مارے جانے والے لوگ کیا کسی سے کم…

افغانستان کے بیٹرز نے آخری اوورز میں اچھی بیٹنگ کی، عماد وسیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ افغانستان کے بیٹرز نے آخری اوورز میں اچھی بیٹنگ کی۔عماد وسیم نے کہا کہ ہمیں اُمید ہے کہ یہ ہدف ہماری ٹیم حاصل کرلے گی۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ ٹی20 کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں…

بابراعظم 51 رنز بناکر آوٹ، 4 وکٹ پر122 رنز

ورلڈ کپ ٹی 20 کے اہم میچ میں پاکستان نے 148 کے ہدف کے تعاقب میں 17 اوورز میں 4 وکٹ پر 122 رنز بنالیے ہیں، اس میچ میں فتح کے لیے اسے 18 گیندوں پر مزید 26 رنز درکار ہیں۔دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں گرین شرٹس نے 2 وکٹوں پر 81 رنز بنالئے…

راشد خان نے وکٹوں کی تیز ترین سنچری مکمل کرلی

افغان ٹیم کے اسپنر راشد خان ٹی 20  کرکٹ میں تیز ترین100 وکٹوں کا ریکارڈ بنادیا۔افغانستان کے 23 سالہ اسپنر نے پاکستان کے خلاف کھیلتے ہوئے یہ سنگ میل عبور کیا ہے، اُن کا 100واں شکار گرین شرٹس کے تجربہ کار بیٹسمین محمد حفیظ بنے۔راشد خان…

بابر اعظم کے بطور کپتان ٹی20 انٹرنیشنلز میں 1000 رنز مکمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔بابر اعظم کے بطور کپتان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 1000 رنز مکمل ہوگئے۔سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنے پیغام میں لکھا کہ کبھی گراؤنڈ میں کھیلنے…

کالعدم تنظیم کے احتجاج سے شہریوں کو مشکلات، مری روڈ پر تجارتی مراکز بند

کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، راولپنڈی میں مری روڈ کے ارد گرد کے کاروباری مراکز اور بیشتر تعلیمی ادارے بند ہیں۔ فیض آباد انٹر چینج سے مریڑ چوک صدر تک مری روڈ دونوں طرف کنٹینرز لگا کر بند کردی…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 199 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری دن مثبت رجحان رہا۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس 199 پوائنٹس اضافے سے 46184 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 563 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر 61 پیسے کم…

عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھالیا

عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھالیا، گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو سے حلف لیا۔ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی حلف برداری کی سادہ پر وقار تقریب گورنر ہاؤس میں…

ہم کسی سے انتقام لینے میں وقت ضائع نہیں کرتے، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم کسی سے انتقام لینے میں وقت ضائع نہیں کرتے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی جنگ سے تباہ ملک کی تعمیر نو کرسکتی ہے تو مہنگائی پر بھی قابو پاسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ…

کورونا کے باوجود پاکستانی معیشت بھرپور طور پر بحال ہوئی، اسٹیٹ بینک

بینک دولت پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 30 جون2021ء کو ختم ہونے والے سال کے لیے اسٹیٹ بینک اور اس کے ذیلی اداروں کے سالانہ کارکردگی جائزے کی 26 اکتوبر 2021ء کو منظوری دی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال2021 ایک خاص طور پر دشوار سال رہا…