انٹربینک میں ڈالر کی قدر 61 پیسے کم ہوگئی
سعودی عرب سے موصول ہونے والے تین ارب ڈالرز نے مسلسل تیسرے روز روپے کی قدر کو مضبوط کیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 61 پیسے کم ہوکر 171 روپے 65 پیسے ہوگئی ہے۔ انٹر بینک میں گذشتہ تین روز میں ڈالر 3 روپے 62 پیسے تاریخ کی بلند ترین سطح سے…