جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ان یا آؤٹ سوئنگ نہیں جس پر وکٹ ملے وہی اچھی گیند ہے، شاہین شاہ آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے نئی گیند پر کنٹرول کو مشکل قرار دیا ہے۔ایک بیان میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ کسی بھی بولر کے لیے اننگز کے آغاز میں نئے گیند کو کنٹرول کرنا آسان نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ وہ نیا گیند…

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نےجنرل سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نےجنرل سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا۔ انٹرمیڈیٹ جنرل سائنس گروپ میں 3759 طلباء رجسٹرڈ ہوئے، 3738 طلباء  نے امتحانات میں شرکت کی،21 غیر حاضر رہے۔انٹرمیڈیٹ جنرل سائنس گروپ میں کامیابی کا تناسب 95 فیصد رہا جبکہ…

عوام کی زیادہ فکر اور درد پیپلز پارٹی کو ہے، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عوام کی سب سے زیادہ فکر اور درد پی پی کو ہے۔سکھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج میں مظاہرین سے خطاب میں خورشید شاہ نے کہا کہ شہید بھٹو اور شہید بےنظیر بھٹو نے عوام کو…

پاکستان دشمن قوتوں کا آلہ کار بننا ملک و دین کی خدمت نہیں، راجا بشارت

وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کونسل کے فیصلے کے مطابق کالعدم تنظیم کو مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔لاہور میں قومی سلامتی کونسل کے فیصلوں پر اظہار خیال کرتے ہوئے راجا بشارت نے کہا کہ کالعدم تنظیم کے احتجاج کے…

سیکریٹری وفاقی محتسب و ٹیکس محتسب کی تعیناتی کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اعجاز احمد کو سیکریٹری وفاقی محتسب تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی محتسب اعلیٰ سلمان فاروقی نے کراچی میں شکایتی مرکز کا افتتاح کردیا جس میں وفاقی محکموں کے خلاف شکایات درج کرائی....۔ذرائع نے…

خوش قسمت ماہی گیر نے 80 لاکھ روپے مالیت کی نایاب مچھلی پکڑلی

مغربی بنگال میں 5 ماہی گیروں کی ٹیم نے 7 فٹ لمبی مچھلی پکڑلی جس کا وزن تقریباً 78 کلو تھا جبکہ مالیت 80 لاکھ روپے ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی بنگال میں 5 ماہی گیروں کی ٹیم نے اپنی اجتماعی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ایک نایاب مچھلی کا…

ہمیں مذاکرات کی طرف بڑھنا چاہیئے: طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل، وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرقِ وسطیٰ حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ تشدد اور توڑ پھوڑ کسی مسئلے کا حل نہیں، ہمیں مذاکرات کی طرف بڑھنا چاہیئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

ورلڈکپ، روس میں زیر تعلیم طلبہ کا قومی ٹیم کیلئے گانا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی عمدہ کارکردگی جاری ہے اور دنیا بھر میں موجود پاکستان کرکٹ کے فینز کرکٹ کے بخار میں مبتلا ہیں۔روس میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے گئے پاکستانی طالب علموں نے بھی ٹیم سے یکجہتی کےلیے نغمہ ’اولے…

افغان مہاجرین بھی پاک افغان میچ دیکھنے کےلیے پرجوش

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور افغانستان کرکٹ ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ پشاور میں منی کابل کے نام سے مشہور ’بورڈ بازار‘ افغان مہاجرین کا سب بڑا مسکن اور کاروباری مرکز ہے، جہاں پر رہائش پزیر افغان مہاجرین بھی میچ دیکھنے کے لیے پرجوش…

کالعدم تنظیم پر تشدد روکنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کالعدم تنظیم کے کارکنوں پر تشدد اور طاقت کا استعمال روکنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میں اور وفاقی وزیرِ مذہبی امور نور الحق قادری کالعدم تنظیم سے مذاکرات…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، ثقلین مشتاق کی بولنگ پر بابراعظم کی بیٹنگ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف اہم میچ سے قبل قومی ٹیم نے افغانستانی اسپن اٹیک کے خلاف کمر کس لی۔پاکستان کے سابق ٹیسٹ آف اسپنر دوسرا کے موجد اور کوچ ثقلین مشتاق نے خود بولنگ کروا کر بابراعظم کو پریکٹس کروائی۔قومی کرکٹ ٹیم کے…

مریم نواز کی سالگرہ کا دن کیسے یادگار بنا؟

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور اپنی صاحبزادی مریم نواز کی سالگرہ یادگار بنادی۔گزشتہ روز مریم نواز نے اپنی 48 ویں سالگرہ منائی اور اس موقع پر لندن میں اُن کے والد میاں نواز شریف نے بیٹی کا دن خاص بنا دیا۔میاں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: شعیب ملک ایک بار پھر 2009 کی تاریخ دہرانے کیلئے پر امید

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی کرکٹر شعیب ملک ایک بار پھر 2009 کی تاریخ دہرانے کیلئے پر امید ہیں۔شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا بہترین لمحہ تھا، کیریئر کے اختتام سے قبل دوبارہ ایسا چاہتا ہوں۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے…

چوہدری برادران کی عبدالقدوس بزنجو کو مبارکباد

چوہدری برادران مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے عبدالقدوس بزنجو کو وزیرِ اعلیٰ بلوچستان بننے پر ٹیلیفون پر مبارک باد دی ہے۔چوہدری برادران کا گفتگو کے دوران کہنا ہے کہ جام کمال نے برد…

پنجاب: اسکولوں میں کورونا ویکسینیشن کیلئے 4 ہزار ٹیموں کی تشکیل

وزیرِ تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ صوبے بھر کے اسکولوں میں کورونا وائرس کی ویکسینیشن کے لیے 4 ہزار سے زائد ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔یہ بات پنجاب کے وزیرِ تعلیم مراد راس نے صوبائی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے ہمراہ لاہور میں میڈیا سے…

کراچی واٹر بورڈ نے سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر شیر پاؤ ہائیڈرینٹ بند کر دیا

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر 6 سرکاری واٹر ہائیڈرینٹس میں سے ایک شیر پاؤ ہائیڈرینٹ کا انتظام کنٹریکٹر سے واپس لے کر آپریشن فوری بند کر دیا ہے۔کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر اسد اللّٰہ خان نے…

پنجاب: وزراء گھر گھر کورونا ویکسین مہم کی نگرانی کرینگے

پنجاب کے صوبائی وزراء کو گھر گھر کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کی مہم کی نگرانی سونپ دی گئی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی وزراء اپنے الاٹ شدہ ضلع میں ہفتے میں کم از کم 2 بار دورہ ضرور کریں…

کوٹڑی کے مندر سے مورتیوں کے ہار چوری، مراد علی شاہ کی ہدایت پر ایف آئی آر درج

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کوٹڑی کے مندر سے مورتیوں کے ہار چوری ہونے کے معاملے کا نوٹس  لے لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے،  پولیس نے جیوفینسنگ شروع کی ہے اور چھاپے مار رہی ہے۔ گزشتہ رات چور نے مندر کی چھت…

جنید کی شادی دسمبر تک ہوجائے گی، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

مسلم لیگ نون کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ اُن کے بیٹے جنید صفدر کی شادی دسمبر تک ہوجائےگی۔کیپٹن (ر) صفدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہوسکتا ہے دسمبر تک الیکشن کا اعلان ہوجائے اور جنید کی شادی آگے کرنی…

25 علماء آج وزیرِ اعظم عمران خان سےملاقات کریں گے

ملک بھر کے 25 سے زائد علمائے کرام کا وفد آج وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کرے گا۔وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے دورے کے دوران ...چیئرمین پنجاب قرآن بورڈ صاحبزادہ حامد رضا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ابھی تک علمائے کرام کالعدم ٹی ایل…