نیوز کانفرنس میں مریم نواز کا صحافی احمد نورانی سے منسوب بیان کا حوالہ
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پریس کانفرنس میں صحافی احمد نورانی سے منسوب بیان کا حوالہ دیا، جس میں کہا گیا کہ اگر ثاقب نثار کی آڈیو جعلی ہے تو برطانیہ میں نجی چینل پر چلائیں تاکہ انھیں بھی کچھ پیسے مل جائیں۔ احمد نورانی…