بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے اقاموں کی سہ ماہی تجدید کا آغاز

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے اقاموں کی سہ ماہی تجدید کا آغاز ہوگیا۔

ریاض سے محکمہ پاسپورٹ کے اقاموں اور لیبر کارڈ کی تجدید کے لیے کفیلوں کو 3 ماہ، 6 ماہ، 9 ماہ اور 12ماہ کے آپشنز دیے گئے ہیں۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ سہولت غیر ملکیوں کے اہلخانہ، زیر کفالت افراد کے اقاموں کی تجدید کے لیے بھی ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.