بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی عرب میں کورونا کے 34 نئے کیسز، ایک مریض کا انتقال

سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 34 نئے کیس رجسٹرڈ  ہوئے ہیں۔ 

ریاض سے سعودی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 49 ہزار 590 ہوگئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقال ہوا ہے۔

اسکاٹ لینڈ کے علاقے لانکشائرکے ایک کئیرہوم میں رہائش پذیر11بزرگ افراد کوکورونا ویکسین کے بجائے نمکین پانی کا انجکشن لگا دیا گیا۔

سعودی وزارت صحت نے مزید بتایا کہ کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 8 ہزار 828 ہوگئی ہے جبکہ  24 گھنٹوں میں 30 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ اور کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 5 لاکھ 38 ہزار 702 ہوگئی ہے۔

سعودی وزارت صحت کے مطابق کورونا کے47 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.