جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی کا بھارت کے ہندو یاتریوں کو ویزوں کا اجرا

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی کی جانب سے بھارت کے ہندو یاتریوں کو شادانی دربار، سندھ کے لیے ویزوں کا اجرا کردیا گیا۔ہائی کمیشن نے پاکستان میں مذہبی مقامات کے دورے کے لیے بھارت کے ہندو یاتریوں کو 136 ویزے جاری کیے۔بھارت کے ہندو یاتریوں کا…

خالد مقبول صدیقی کا سندھ میں پی پی کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے صوبائی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کو سندھ میں ٹف ٹائم دینے کا اعلان کردیا۔کراچی میں خصوصی افراد کے پروگرام سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ ہم پیپلز پارٹی کو سندھ…

طالبان اور ایرانی فورسز میں سرحد پر جھڑپوں کی اطلاعات

افغانستان کی طالبان فورسز اور ایرانی سرحدی فورس کے درمیان جھڑپوں کی اطلاع موصل ہوئی ہیں، یہ جھڑپ مغربی افغانستان کے صوبہ نمروز کے سرحدی ضلع کُنگ میں ہوئی ہے۔مقامی افغان صحافیوں نے جیونیوز کو بتایا کہ طالبان اور ایرانی سرحدی فورس کے…

کراچی گلستان جوہرمیں سیکریٹری عرفان مہر کے قتل کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں سندھ بار کونسل کے سیکرٹری عرفان مہر کے قتل کا مقدمہ ان کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ دو موٹر سائیکل سواروں نے عرفان مہر کو اس وقت نشانہ بنایا، جب وہ بچوں کو اسکول چھوڑ کر واپس آرہے تھے۔ اس وقت ان کا…

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن، ووٹر کو مختلف رنگ کے 6 بیلٹ پیپرز ملیں گے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کےلیے مختلف رنگ کے 6 بیلٹ پیپرز ہوں گے۔الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کے دن ووٹر کو 6 مختلف رنگ کے بیلٹ پیپرز دیے جائیں گے، تحصیل چیئرمین یا میئر کے امیدوار کے لیے سفید رنگ کا…

شبلی فراز نے فواد چوہدری کے بیان پر نیا پنڈورا باکس کھول دیا

وفاقی وزیر شبلی فراز نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے  کہا کہ کابینہ میں الیکشن کمیشن کی فنڈنگ روکنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے…

ای وی ایم پر بلدیاتی الیکشن، پنجاب حکومت کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا موقف

پنجاب حکومت کے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر کرانے کے فیصلے پر الیکشن کمیشن نے موقف دے دیا۔صوبائی الیکشن حکام کے مطابق ای وی ایم پر الیکشن کرانے کا معاملہ پالیسی امور میں آتا ہے جو الیکشن کمیشن آف پاکستان طے کرتا…

اسمگلنگ کی وجہ سے ملک کی معیشت کو شدید نقصان پہنچتا ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ کی وجہ سے ملک کی معیشت کو شدید نقصان پہنچتا ہے، اسمگلنگ کی وجہ سے مصنوعی قلت پیدا ہوتی ہے، قیمتیں بڑھ جاتی ہیں۔وزیر اعظم کی زیرصدارت اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس ہوا، عمران…

وزیراعظم نے پارٹی کور کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے حکمران جماعت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق کور کمیٹی اجلاس کے لیے وزیراعظم نے 3 صوبوں کے گورنرز اور وزراء اعلیٰ کو بلالیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم وفاقی وزراء اور پارٹی…

سندھ کمیشن فار ریگولائزیشن آف کنسٹرکشن آرڈیننس کا مسودہ تیار

سندھ میں خلاف ضابطہ بنائی گئی زمینوں پر رہنے والوں کے لئے اچھی خبر ہے کہ صوبائی حکومت نے انسداد تجاوزات کاروائیوں کو روکنے کے لئے سندھ کمیشن فار ریگولائزیشن آف کنسٹرکشن کے نام سے آرڈیننس کا مسودہ تیار کیا ہے جسے وزیر اعلی سندھ نے گورنر…

اے ایس آئی کی خاتون سے زیادتی کیس: پولیس کا رہائی کو چیلنج کرنے کا اعلان

کوٹ ادو میں اے ایس آئی کی خاتون سے مبینہ زیادتی کے کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا۔ پولیس نے خاتون کے بیان پر اے ایس آئی کی رہائی کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔خاتون نے پولیس کو دیے گئے بیان میں اے ایس آئی کو ملزم ٹھرایا تھا، پھر عدالت میں…

غیرقانونی تعمیرات کو ریگولائز کرنے کا آرڈیننس گورنر سندھ کو بھجوادیا گیا

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں غیر قانونی رہائشی تعمیرات کو ریگولائز کرنے کے آرڈیننس  کا مسودہ گورنر سندھ کو بجھوا دیا، ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیشن بنایا جائے گا، آئین کے آرٹیکل 128 کے تحت گورنر کو آرڈیننس ارسال کیا گیا ہے۔سندھ کمیشن فار…

انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ آج ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 24 پیسے کم ہو کر 175 روپے 48 پیسے ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ…

دسمبر کے پہلے دن کاروبار مثبت، 100 انڈیکس میں 296 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں دسمبر کے پہلے دن کاروبار مثبت رہا۔ حصص بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 296 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 369 پوائنٹس پر بند ہوا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک…

آسٹریلیا: پکنک منانے والے خاندان کی کار میں اژدھا داخل ہوگیا

ایک آسٹریلوی خاندان جو کہ ریاست کوئنز لینڈ میں پکنک منانے گیا ہوا تھا، اس وقت حیران رہ گیا جب وہ واپس جانے کے لیے اپنی کار کے قریب پہنچا تو انکی کار کے ریئر ویو مرر (پیچھے کی جانب دیکھنے والے آئینے) پر ایک اژدھا لٹکا ہوا تھا۔جس کے بعد…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوگیا

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق…

خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں 19 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات ، 5بڑے شہروں میں میئر کا الیکشن براہ راست

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے 5 میٹرو پولیٹن شہروں میں میئر کا براہ راست انتخاب 19 دسمبر کو ہوگا۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں 19 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت…

ناروے: اومی کرون کے دو کیسز رپورٹ، افریقی ملکوں سے آنے والوں پر قرنطینہ کی پابندی

ناروے میں اومی کرون ویرینٹ کے پہلے دو کیسز سامنے آ گئے۔ حکام نے ملک میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے پہلے دو کیسز کی تصدیق کردی ہے۔دونوں متاثرہ افراد نے حال ہی میں جنوبی افریقا کا سفر کیا تھا، ناروے نے جمعے کو جنوبی افریقا اور دیگر…

یہ 92 یا 12 مئی2007 کا کراچی نہیں کہ دھمکیاں دیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت و ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ یہ 92ء یا 12 مئی 2007 کا کراچی نہیں کہ دھمکی آمیز لہجہ اختیار کریں۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب  نے بلدیاتی قانون پر ایم کیو ایم اور پی ایس پی کے اعتراضات مسترد کردیے۔مرتضیٰ وہاب نے کہا…

شہری علاقوں کو غلام بنانے کا قانون واپس نہ لیا تو سڑکوں پر فیصلہ ہوگا، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ شہری علاقوں کو غلام بنانے کا قانون واپس نہ لیا تو سڑکوں پر فیصلہ ہوگا، آئین پر شب خون مارا جا رہا ہے، چیف جسٹس از خود نوٹس لیں۔ایم کیو ایم پاکستان  نے سندھ…