glasgow hookups gina valentina melissa moore hookup hotshot best hookup apps that aren't a scam bbw hookups app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شبلی فراز نے فواد چوہدری کے بیان پر نیا پنڈورا باکس کھول دیا

وفاقی وزیر شبلی فراز نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے  کہا کہ کابینہ میں الیکشن کمیشن کی فنڈنگ روکنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لوکل باڈیز ایکٹ میں ای وی ایم پر انتخاب کی شق شامل کرنے کی منظوری دے دی ۔

شبلی فراز نے کہا کہ یہ معاملہ کابینہ میں کچھ وزراء نے اس وقت ڈسکس کیا جب وزیر اعظم نماز پڑھنے گئے ہوئے تھے۔

 پاکستان مسلم لیگ ن کے محمد زبیرنے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے کہ وزیراعظم کی غیر موجودگی میں کابینہ فیصلے کرلے اور وزیراعظم کو پتا بھی نہ ہو۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.