جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا دورہ روس پر اعلامیہ جاری

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کے دورہ روس سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے روسی سیکریٹری سلامتی کونسل سے ملاقات کی اور باہمی تعلقات کےتمام پہلوؤں کا جائزہ…

ایسی اتھارٹی کا مطالبہ کیا ہے جس کی منظوری کے بعد کوئی سوال نہ اُٹھے، چیئرمین آباد

چیئرمین آباد محسن شیخانی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایک ایسی اتھارٹی ہونی چاہیے جس کی منظوری کے بعد اس پر کوئی سوال نہ اُٹھے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن شیخانی نے کہا کہ ہم بھی غیرقانونی تعمیرات کے خلاف ہیں،…

پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر کروانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (EVMs) پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے، ای وی ایم پر انتخاب کو لوکل باڈیز ایکٹ میں شامل کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر تین کمیٹیاں بنادی ہیں، ان کی سفارشات کے مطابق…

بلدیاتی مسودہ قانون پر مذاکرات، پنجاب کے بعد وفاق میں بھی ڈیڈلاک

پنجاب میں بلدیاتی مسودہ قانون کے معاملے پر صوبے کے بعد وفاقی سطح پر بھی مذاکرات میں ڈیڈلاک پیدا ہوگیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف اور اتحادی جماعت ق لیگ کا بلدیاتی مسودہ قانون کے معاملے پر ویڈیولنک پر مشترکہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں پی ٹی آئی…

قانون سازی مکمل کریں ورنہ بلدیاتی الیکشن کا اعلان کردیں گے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی بلدیاتی انتخابات سے متعلق قانون سازی کے لیے پنجاب کو دی گئی دسمبر کے پہلے ہفتے تک آخری مہلت ختم ہوگئی، ای سی پی نے بلدیاتی انتخابات کروانے کا عندیہ دے دیا۔الیکشن کمیشن پنجاب کا کہنا ہے کہ قانون سازی مکمل کریں ورنہ بلدیاتی…

منی بجٹ تیار ہوچکا، حکومت جب کہے پیش کردیں گے، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ڈاکٹر اشفاق احمد نے کہا ہے کہ منی بجٹ تیار ہوچکا، حکومت جب کہے گی پیش کردیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں چیئرمین ایف بی آر نے منی بجٹ کی تیاری مکمل ہونے کا انکشاف کیا۔ڈاکٹر…

ساڑھے 3 سال میں کوئی تبدیلی نظر نہیں آئی، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت پر تنقید کرنے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ساڑھے 3 سال میں کوئی تبدیلی نظر نہیں آئی۔کوہستان کے علاقے داسو میں پاکستان مسلم لیگی (ن) کے جلسے سے خطاب میں شاہد خاقان نے کہا کہ 2018 کا الیکشن چوری کیا گیا،…

سکھر میں ملزم نے شہری کو باتوں میں لگاکر اس کے اکاؤنٹ سے دو لاکھ روپے نکال لیے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سکھر  میں کارروائی کے دوران اے ٹی ایم  بوتھ میں کارڈ اور معلومات چوری کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا، ملزم نے شہری کے اکاؤنٹ سے دو لاکھ روپے نکالے تھے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سندھ نے سکھر میں دو الگ…

بچی سے زیادتی و قتل، مرکزی مجرم کو 3 بار سزائے موت، دوسرے کو عمر قید

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشہرہ نے 8 سال کی بچی سے زیادتی اور قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے مرکزی مجرم کو 3 بار سزائے موت اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔عدالت نے کیس کے دوسرے مجرم رفیق کو عمر قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا…

سائبر سیکیورٹی اربوں ڈالر کی انڈسٹری بن گئی ہے، حملوں کیلئے تیار رہیں، گورنر رضا باقر

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) رضا باقر نے کہا ہے کہ سائبر حملوں کے لیے تیار رہیں، آپ کا سسٹم پہلا لائن آف ڈیفنس ہے۔کراچی میں پاکستان فن ٹیک سمٹ 2021ء سے خطاب میں ایس بی پی گورنر نے کہا کہ سائبر سیکیورٹی اب اربوں ڈالر کی…

مزید 2 کشمیری شہید، پاکستان کی بھارتی فوج کے اقدام کی مذمت

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ماورائے عدالت قتل کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی قابض افواج نے پلوامہ میں 2 کشمیریوں کو نام نہاد محاصرے کے دوران شہید کیا۔ترجمان کے مطابق بھارتی افواج کے ہاتھوں…

عمارتیں گرائی جارہی ہیں، لیکن یہ بنی گالہ میں کیوں نہیں ہوتا؟،مرتضی وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب  کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے پچھلے کئی سالوں میں کمرشلائزیشن شروع ہوئی، مختلف علاقوں کو کمرشلائز کیا گیا جس کے نتائج آج بھگت رہےہیں، عمارتیں گرائی جارہی ہیں، لیکن یہ بنی گالہ میں کیوں نہیں ہوتا؟کراچی میں پریس…

عدالت نے 16 ہزار برطرف ملازمین کو حکم امتناع پر بحال کرنے کی استدعا مسترد کردی

سپریم کورٹ کورٹ آف پاکستان نے 16 ہزار سے زائد برطرف ملازمین کو حکم امتناع پر بحال کرنے اور فیصلے تک میڈیکل الاؤنس دینے کی استدعا مسترد کردی۔سیکڈ ایمپلائز ایکٹ 2010 کالعدم قرار دینے کے خلاف نظر ثانی اپیلوں کی سماعت کے دوران جسٹس عمر عطا…

سابق انگلش کپتان مائیکل وان کورونا وائرس میں مبتلا

انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مائیکل وان نے اپنے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔سابق انگلش کپتان نے اپنا پیغام ایشز کے ہیش ٹیگ کے ساتھ شیئر کیا اور کورونا وائرس…

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کو امیدوار ملنے مشکل ہوگئے، امیر مقام کا دعویٰ

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے کی حکمران جماعت تحریک انصاف کو امیدوار ملنے مشکل ہوگئے ہیں۔پشاور میں پارٹی ورکرز سے خطاب میں امیر مقام نے کہا کہ تحریک انصاف سے لوگ ن لیگ میں شمولیت کے لیے…

دنیا میں پانی آیا کہاں سے؟ سائنسدانوں کی توجہ سورج پر

زندہ رہنے کے لیے پانی انسان کی بنیادی ضرورت ہے جبکہ اس دنیا کا تقریباً 71 فیصد حصہ بھی پانی پر ہی مشتمل ہے، تاہم اب سائنسدانوں نے یہ پتا لگانے کی کھوج شروع کردی کہ کرۂ ارض پر پانی کہاں سے آیا؟۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق…

پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری منظور

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری منظور کرلی گئی۔اس حوالے سے ذرائع  کا کہنا ہے کہ پٹرول پر ڈیلرز مارجن 3.91 سے بڑھاکر 4.90 روپے فی لٹر کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل پر…

ہاتھی کے بچے کی کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل

ایسی ویڈیوز جن میں کسی بھی شیرخوار جانور کو دکھایا جاتا ہے وہ ہر ایک کا موڈ ٹھیک کردیتی ہیں لہٰذا اگر آپ اُداس ہیں تو نوزائیدہ ہاتھی کی یہ ویڈیو دیکھیں۔شیلڈرک وائلڈ لائف ٹرسٹ نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی جس میں ایک نوزائیدہ ہاتھی کو لکڑی…

وزن میں تیزی سے کمی لانے کیلئے لال لوبیہ کا استعمال

لال لوبیا کو راجما اور انگریزی میں کڈنی بینز کہا جاتا ہے، اس کے استعمال سے جہاں صحت کے  بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں، اِن سے اضافی وزن بھی کم کیا جا سکتا ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق لال لوبیا غذائیت سے بھرپور مفید غذا ہے جس کا  روزانہ …

عابد علی کی ٹیسٹ رینکنگ میں 28 درجے ترقی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی، اوپنر عابد علی  28 درجے ترقی بعد  20 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔آئی سی سی کی جاری کردہ تازہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بیٹنگ میں انگلینڈ کے کپتان جوروٹ پہلی پوزیشن پر ہیں جبکہ…