ٹیسٹ ڈیبیو کے بعد عبداللّہ شفیق کا پہلا پیغام
چٹاگانگ ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے قومی کرکٹر عبداللّہ شفیق نے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کردیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر عبداللّہ شفیق نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں جوکہ اُن کے ٹیسٹ ڈیبیو کے دوران لی گئی تھیں۔ٹوئٹر پر تصاویر شیئر…