edf8329we what is hud hookup app hookup lynchburg va american hookup lisa wade pdf gay hookup apps nz knoxville hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ویمن کرکٹ ٹیم کو قرنطینہ میں بھیج دیا گیا

عالمی وباء کورونا وائرس کی اومی کرون قسم کے خلاف حفاظتی اقدامات کے تحت  ویمن کرکٹ ٹیم کو 3 دن کے لئے قرنطینہ میں بھیج دیا گیا۔

ذرائع محکمہ صحت کے مطابق قومی ویمن کرکٹ ٹیم نمیبیا سے ہوتی ہوئی آج صبح پاکستان پہنچی ہے، مقامی ہوٹل میں 27 افراد بشمول کھلاڑیوں کو قرنطینہ کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ویمن کرکٹ ٹیم کو تین روز تک قرنطینہ میں رکھا جائے گا، اس دوران تمام افراد کے پی سی آر اور دیگر ٹیسٹ بھی کئے جائیں گے۔

عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون سے نمٹنے کیلئے امریکی ہوائی اڈوں پر اقدامات سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ تاحال کسی کھلاڑی اور عملے میں وائرس کی کوئی علامات نہیں ہے، 3 روز کے بعد عملہ اور کھلاڑی گھر جا سکیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.