جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

امید ہے پاکستان میں عام انتخابات شفاف و مقررہ وقت پر ہونگے: سفیر یورپی یونین برائے پاکستان

سفیر یورپی یونین برائے پاکستان ڈاکٹر رینا کیونکا کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات صاف و شفاف طریقے سے مقررہ وقت پر ہوں گے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں خصوصی گفتگو کے دوران یورپی یونین کی سفیر برائے پاکستان…

گزشتہ برس اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی رقم بھیجی؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دسمبر 2023ء کی ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کردیں۔بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر میں 2 ارب 38 کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے دسمبر میں 57 کروڑ 76 لاکھ جبکہ متحدہ عرب امارات سے دسمبر…

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے پاکستان ٹیم کا خاکہ تیار

آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والے پہلے ٹی 20 کے لیے پاکستان ٹیم کا خاکہ تیار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کی قیادت میں پاکستان ٹیم 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔کپتان شاہین آفریدی، حارث رؤف، زمان خان کے ساتھ…

نیب اور ایف آئی اے سے سیاسی روش ختم کرینگے: لیاقت بلوچ

چیئرمین الیکشن سیل جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ جماعتِ اسلامی اقتدار میں آ کر نیب اور ایف آئی اے کی تنظیم نو اور ان سے سیاسی روش ختم کرے گی۔یہ بات چیئرمین الیکشن سیل جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں…

اسرائیل سے تعلقات آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط ہیں: برطانیہ میں سعودی سفیر

برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط ہیں۔یہ بات برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان نے لندن میں برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویوکے دوران…

مسلم لیگ ن نے انتخابی جلسوں کا اعلان کر دیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ ملک بھر میں 60 جلسے کرے گی، انتخابی مہم کی قیادت نوازشریف کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ مریم نواز اور شہباز شریف 15…

سمرتی ایرانی کی قیادت میں بھارتی وفد کا دورۂ مدینہ

بھارتی وفد نے حکمران جماعت بی جے پی کی یونین وزیر سمرتی ایرانی کی قیادت میں مدینہ منورہ کا دورہ کیا ہے۔سعودی حکام نے پہلی بار کسی غیر مسلم وفد کو خصوصی درخواست پر اس طرح مدینہ منورہ کا دورہ کروایا ہے۔خیال رہے کہ سعودی وزارت حج کے زیر…

انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 10 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغازمیں ڈالر 12 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہونے کے بعد 281 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام میں انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 22 پیسے کا تھا۔کاروبار کے آغاز میں انٹر…

ڈاکٹر یاسمین راشد کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو اپیلیٹ ٹریبونل نےالیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔اپیلیٹ ٹریبونل کے جسٹس طارق ندیم نے ڈاکٹر یاسمین راشد کےکاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔اپیلیٹ ٹریبونل نے این…

پی ٹی آئی نے بلّے کے واپسی کی درخواست واپس لے لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ سے بلّے کے انتخابی نشان کی واپسی کی درخواست واپس لے لی۔بیرسٹر گوہر خان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہماری سپریم کورٹ میں درخواست لگی ہوئی تھی لیکن ہم نے اپنی…

این اے 122، بانی پی ٹی آئی کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف اپیل خارج

الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل خارج کردی۔اس حوالے سے الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا آر او کا فیصلہ…

بھارت میں کرکٹ کھیلتے ہوئے ایک شخص کی موت

بھارت کے شہر نوائیڈا میں کرکٹ کھیلتے ہوئے اچانک ایک شخص دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرنے والا شخص انجینئر تھا جسے پِچ پر اچانک گرنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اسپتال پہنچنے پر اس کی موت کی تصدیق…

لکی مروت: گھر سے 1 ہی خاندان کے 10 افراد کی لاشیں برآمد

خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں گھر سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 مرد، 2 خواتین اور 6 بچے شامل ہیں، تمام افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ…

ڈونلڈ ٹرمپ کی ساس چل بسیں

امریکا کی سابق خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ کی والدہ امالیجا ناوز ( Amalija Knavs) 78 سال کی عمر میں چل بسیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امالیجا ناوز کی موت کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں آئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق خاتون اوّل کی والدہ کی…

کندھ کوٹ میں الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں برآمد

سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں ملنے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے ملازمین ای ایم ایس میں پولنگ عملے کی ڈیٹا انٹری کر رہے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن…

ایلون مسک کیساتھ پیش آئے خوفناک حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے ساتھ پیش آئے خوفناک حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ایک صارف کی جانب سے ایلون مسک کے ایک پرانے انٹرویو کا ویڈیو کلپ شیئر کیا گیا ہے۔اس ویڈیو میں انٹرویو کے دوران ایلون مسک کو…

خالد مقبول صدیقی نے این اے 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبر کی تردید کر دی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے این اے 242 کراچی پر ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبر کی تردید کردی۔ایک بیان میں  ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ این اے 242 کراچی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق…

پی ٹی آئی کی بلے کے نشان کیلئے درخواست، وکیل طارق آفریدی نے عدالت کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیا

پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کے انتخابی نشان سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے جس کے دوران وکیل طارق آفریدی نے عدالت کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس سید ارشد علی پر…

زائرین کو مکہ، مدینہ میں نکاح پڑھنے کی سہولت دے سکتے ہیں، سعودی وزیرِ حج و عمرہ

حج کانفرنس کے دوران مباحثہ کرتے ہوئے سعودی وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق نے زائرین کو مزید سہولتیں دینے سے متعلق بیان دیا ہے۔سعودی وزیر حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ زائرین کو مکہ اور مدینہ میں نکاح پڑھنے کی سہولت فراہم کرسکتے ہیں۔ڈاکٹر توفیق کا…

پاکستان کا اسرائیل کیخلاف جنوبی افریقا کے عالمی عدالت انصاف میں جانے کا خیر مقدم

پاکستان نے اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کے عالمی عدالت انصاف میں جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کے عالمی…