جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کینیڈین وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو فون

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے فون پر گفتگو کی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے سیکیورٹی اور دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔عرب میڈیا کے مطابق اس گفتگو کے دوران…

کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر لاچی ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے رات کے وقت بھاری ہتھیاروں سے اہلکاروں پر حملہ کیا۔شہید پولیس اہلکاروں میں امجد، جنید…

ایکواڈور میں خانہ جنگی پھوٹ پڑی

جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں خانہ جنگی پھوٹ پڑی۔ایکواڈور کے صدر ڈینئل نوبوآ نے ملک میں داخلی مسلح تنازعہ سے نمٹنے کیلئے سڑکوں پر فوج بلالی اور ہنگامی حالت کا نفاذ کردیا ہے۔ ایکواڈور میں گینگسٹرز نے ٹی وی اسٹوڈیو پرقبضہ کرلیا اور…

لاہور ، فائرنگ واقعے میں دو بھائی قتل

لاہور  ہنجروال کے علاقے میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو بھائوں کو قتل کرکے ملزمان باآسانی فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملزم فہد نے ساتھی کے ساتھ مل کر دونوں بھائیوں کو قتل کیا۔مقتولین کی بہن نےملزم فہد سے پسند کی شادی کی تھی، مقتول اپنی بہن…

لائیڈ آسٹن کینسر کی وجہ سے آئی سی یو میں تھے، ڈاکٹرز

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے اسپتال میں داخل ہونے کی وجہ سامنے آگئی، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر دفاع کو پروسٹیٹ کینسر سرجری کی وجہ سے آئی سی یو داخل کرایا گیا تھا۔ڈاکٹرز کے مطابق معمول کے طبی معائنے کے دوران امریکی وزیر دفاع…

امریکا کی 12 مشرقی ریاستوں میں برفبانی طوفان

امریکا کی 12 مشرقی ریاستوں میں آندھی، بارش اور برفبانی طوفان کے سبب بعض علاقوں میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ برفبانی طوفان کے باعث تقریباً پانچ لاکھ صارفین بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔ فلوریڈا سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں ایک لاکھ سے زائد…

چھٹیاں ختم، پنجاب بھر میں اسکول کل کھلیں گے

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب بھر میں اسکول 10 جنوری کو کھلیں گے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 10 سے 22 جنوری تک تمام اسکول صبح ساڑھے 9 بجے کھلیں گے۔محکمہ تعلیم پنجاب کے نوٹیفکیشن میں اسکولوں سے چھٹی کا وقت نہیں بتایا گیا۔طلبہ اور ان…

انتخابی نشانات کی تفصیل ریٹرننگ افسران کو ارسال، پی ٹی آئی کا نشان شامل نہیں

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی تفصیل ریٹرننگ افسران کو بھجوا دی۔ تحریک انصاف کا انتخابی نشان ریٹرننگ افسران کو نہیں بھجوایا گیا۔الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ریٹرننگ افسران کو مراسلہ جاری کیا ہے۔ الیکشن…

پاکستان کی کابل کے علاقے دشت برچی میں دہشتگرد حملے کی مذمت

پاکستان نے کابل کے علاقے دشت برچی میں دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان 6 جنوری کو کابل کے علاقے دشت برچی میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، حملے میں کئی قیمتی جانوں کاضیاع اور متعدد…

نجی میڈیکل کالجز کی ایم بی بی ایس کیلئے بڑھائی فیسیں غیر قانونی ہیں، وزیر صحت

نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نےکہا ہےکہ پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی طرف سے ایم بی بی ایس کےلیے بڑھائی فیسیں غیر قانونی ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ پرائیویٹ میڈیکل کالجزکی طرف سے از خود فیسوں میں…

جسٹس مظاہر نقوی کو جاری ہونے والا شو کاز واپس لیا جائے، جسٹس اعجازالاحسن

جسٹس مظاہر نقوی کو دوسرے شوکاز پر جسٹس اعجازالاحسن کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا جس میں شوکاز کی مخالفت کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ قانون کی نظر میں ان پر لگائے گئے الزامات برقرار نہیں رہ سکتے۔کونسل کے 4  اراکین نے جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز جاری…

مراد علی شاہ کے اثاثوں کی مالیت 24 کروڑ 75 لاکھ روپے سے زیادہ ہے، دستاویز‎

سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے اثاثوں کی تفصیلات پر دستاویز سامنے آگئیں۔ حیدرآباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مراد علی شاہ کے رواں سال اثاثے 10 کروڑ سے زائد کم ہوئے۔ ان کے اثاثوں کی مالیت 24 کروڑ 75 لاکھ 88 ہزار 470 روپے ہے۔ …

پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس میں فریقین کے دلائل مکمل

پشاور ہائی کورٹ میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹراپارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس میں فریقین کے وکلاء کے دلائل مکمل ہوگئے۔ کیس کی سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس سید ارشد علی پر مبنی دو رکنی بنیچ نے کی، عدالت عالیہ پشاور میں سماعت کل…

لاہور: میٹرک اسلامیات، مطالعہ پاکستان کے نمبر 50، 50 بڑھادیے گئے

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے میٹرک اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبر 50، 50 بڑھادیے ہیں۔ اس فیصلے کا اطلاق سیشن 26-2024 سے نافذ ہوگا۔ ترجمان لاہوربورڈ کےمطابق 2026-2024 سیشن سے مطالعہ پاکستان اور اسلامیات کے نمبر…

سرفراز بگٹی کا اقوام متحدہ رپورٹ پر دعویٰ غلط ثابت

سابق نگراں وفاقی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کا اقوام متحدہ ( یو این) کی رپورٹ سے متعلق دعویٰ غلط ثابت ہوگیا۔سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں جنوبی ایشیا میں جبری گمشدگیوں کی سب سے کم ترین تعداد پاکستان میں ہے۔سابق نگراں…

کورونا ویریئنٹ کیسز میں اضافہ، محکمہ صحت سندھ کا ہدایت نامہ جاری

ملک بھر میں کورونا ویریئنٹ کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے ہدایت نامہ جاری کردیا۔ اس حوالے سے کراچی سے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ کی جانب سے جاری ہدایت نامہ میں سندھ کے تمام ڈی ایچ اوز اور میڈیکل سپرنٹینڈنٹس کو اقدامات کی…

سراج الحق نے انتخابی منشور پیش کردیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے عام انتخابات کےلیے پارٹی منشور پیش کردیا۔تلہ گنگ میں انتخابی جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ اگر جماعت اسلامی کی حکومت بنی تو ہر 70 سال کے بزرگ کو بڑھاپا الاؤنس دیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا…

این اے 242 میں پی ٹی آئی کا ووٹ بھی مجھے پڑے گا، رہنما پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما عبدالقادر مندوخیل نے کہا ہے کہ کراچی میں قومی اسمبلی کے حقلے این اے 242 میں پاکستان تحریک انصاف کا ووٹ بھی انہیں ہی ملے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے عبدالقادر مندوخیل کا…

وزیراعظم سے افریقی اور ایشیائی ممالک کے سفیروں کی ملاقات، تجارتی تعلقات پر گفتگو

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے افریقی اور ایشیائی ممالک کے سفیروں کے گروپ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ جن ملکوں کے سفیروں یا ہائی کمشنرز نے ملاقات کی ان میں الجزائر، سوڈان، بنگلا دیش، برونائی، ملائیشیا، ماریشس، جنوبی افریقہ جبکہ…

تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر تنازع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرنے سے پہلے ہی ٹکٹوں کی تقسیم پر تنازع ہوگیا۔پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم میں پنجاب کے مقابلے میں خیبر پختونخوا لائرز فورم کو نظر…