جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عالمی فٹبالر مائیکل اوون کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فٹبال کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی مائیکل اوون نے ملاقات کی۔اس موقع پر آرمی چیف نے پاکستان کا دورہ کرنے پر مائیکل اوون کا شکریہ ادا کیا۔ملاقات کے دوران آرمی چیف نے کھیلوں بالخصوص فٹبال کے فروغ پر مائیکل…

مری کے ٹھندے جنگل میں ٹریفک جام، سیاح برف باری میں پھنس گئے

ملکہ کوہسار مری میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے، قریبی ٹھنڈے جنگل میں ٹریفک جام ہونے سے سیاح پھنس گئے۔حکام کے مطابق ٹھنڈے جنگل میں سڑک پر پھسلن زیادہ ہوجانے سے ٹریفک جام ہوئی، ریسکیو اور ہائی ویز اہلکار ٹریفک بحال کرنے میں…

مریم نواز نے عمران خان حکومت کو کرپٹ ترین قرار دیدیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پی ٹی آئی حکومت کو ملکی تاریخ میں کرپٹ ترین قرار دے دیا۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان حکومت سے زیادہ کرپٹ، بدعنوان اور رشوت خور حکومت پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی۔انہوں نے…

سعودی سفیر کی وفاقی وزیر سید علی حیدر زیدی سے ملاقات

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے وفاقی وزیر سید علی حیدر زیدی سے ملاقات کی جس میں میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری اور ترقی کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی سفیر نے…

سپریم کورٹ میں جسٹس عائشہ ملک کی تقرری، یورپی یونین کے سفارتی حلقوں کا اظہارِ مسرت

یورپی یونین کے سفارتی حلقوں نے پاکستان کی سپریم کورٹ میں جسٹس عائشہ ملک کی تقرری پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔اس حوالے سے پاکستان میں موجود تقریباً تمام ہی یورپین سفیروں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر جسٹس عائشہ ملک کی چیف جسٹس گلزار احمد…

پاکستان میں کنسٹرکشن انڈسٹری بڑھ رہی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کنسٹرکشن انڈسٹری بڑھ رہی ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہاؤسنگ انڈسٹری جب ترقی کرتی ہے تو 30 مزید صنعتیں چلنا شروع ہوجاتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھر…

پنجاب میں ریسکیو 1122سروس کا ایک اور سنگ میل

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی قیادت میں ریسکیو 1122سروس ایک اور سنگ میل عبورکرنے جارہی ہے، پنجاب کی 79 تحصیلوں میں آج سے ریسکیو 1122سروس کا مرحلہ وار آغاز کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب 11 تحصیلوں میں 22 نئی ایمبولینسز متعلقہ…

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کا طریقہ کار درست نہیں، محمد حفیظ

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم محمد حفیظ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے انتخاب کے طریقہ کار پر سوال اٹھادیا۔ جیونیوز کے پروگرام ’اسکور‘ میں گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ آج تک پاکستان کے ڈریسنگ روم میں سیاست نہیں دیکھی۔ان کا…

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کی تاریخ نہ بدلنے کا فیصلہ

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہوا، جس میں تحریک عدم اعتماد سمیت اسٹیئرنگ کمیٹی کی 8 سفارشات پر غور کیا…

لاہور ایئرپورٹ پر بھی منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران ڈھائی کلوگرام آئس ہیروئن سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ایک پاکستانی مسافر حبیب خان سعودی…

روس نے اپوزیشن رہنما ناولنی کو دہشتگرد اور انتہاپسندوں کی فہرست میں شامل کرلیا

روس نے اپوزیشن لیڈر الیکسی ناولنی کو دہشت گرد اور انتہاپسندوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔اپوزیشن لیڈر کے دیگر کئی ساتھی بھی اس فہرست میں شامل کیے گئے ہیں۔یاد رہے کہ روسی حکومت نے پچھلے سال ناولنی کے سیاسی نیٹ ورک کو بھی انتہاپسند قرار دے کر…

خرم شیر زمان پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کو پارٹی کا مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل مقرر کردیا گیا۔ خرم شیر زمان کی تقریری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ خرم شیر زمان کراچی ڈویژن کے سابق صدر اور سندھ…

امریکا اپنے فوجیوں کو الرٹ رہنے کی ہدایات دے کر کشیدگی بڑھا رہا ہے، روس

روس کا کہنا ہے کہ امریکا 8 ہزار سے زائد امریکی فوجیوں کو الرٹ رہنے کی ہدایات دے کر کشیدگی بڑھا رہا ہے۔ امریکا نے اپنے شہریوں کو روس کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کردی ہےترجمان کریملن کا کہنا ہے کہ امریکی اقدامات پر انتہائی تشویش ہے۔ امریکا…

وزیراعظم کے ساتھیوں نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ تسلیم کرلی

وزیراعظم عمران خان کے ساتھیوں نے بھی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو تسلیم کرلیا۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی۔وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب…

اعلیٰ سطح کے رابطے، پی آئی اے اکاؤنٹس بحال ہونے کا امکان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے منجمد کیے گئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے اکاؤنٹس دوبارہ بحال ہونے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں ذرائع نے بتایا کہ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے چیئرمین ایف بی آر اور سی ای او پی آئی…

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سیکریٹری تجارت کی عدم حاضری پر برہم

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سینیٹ اجلاس میں سیکریٹر ی تجارت کی عدم حاضری پر برہم ہوگئے۔چیئرمین سینیٹ کی ہدایت کے باوجود سیکریٹری تجارت سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران نہیں پہنچے۔دوران اجلاس صادق سنجرانی نے کہا کہ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد…

ثقلین مشتاق کا پی سی بی کیساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ

ثقلین مشتاق نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے اپنے اس فیصلے سے پی سی بی کو بھی آگاہ کردیا۔ثقلین مشتاق کی سال 2020ء میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بطور ہیڈ آف انٹرنیشنل پلیئر ڈیولپمنٹ…

پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور ملکی ایئرلائن کا اضافہ

پاکستان کی ہوا بازی کی صنعت میں ایک اور ملکی ایئرلائن کا اضافہ ہوگیا، وفاقی کابینہ نے آج نجی شعبے کی ایئرلائن کیو ایئرویز کی منظوری دے دی۔سی ای او کیو ایئرویز کیپٹن احسن قریشی کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیو ایئرویز جلد…

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

ملک میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھ گئی جس کے ساتھ ہی ملک میں فی تولہ سونا 1 لاکھ 26 ہزار 650 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام…

کراچی: ڈی آئی جی سے لڑائی کرنے والا بھی کرپشن کیس میں گرفتار

کراچی میں جھگڑے کے دوران ڈی آئی جی عبداللّٰہ شیخ سے لڑائی کرنے والا کرپشن کیس میں گرفتار ہوگیا۔کراچی میں قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی کی کارروائی میں گرفتار ہونے والے افراد میں ڈی آئی جی پر تشدد اور زیوارت چھیننے کا الزام لگانے…