متاثرہ لڑکا، لڑکی سے سادہ کاغذات پر دستخط کروانے کی بات غلط ہے،تفتیشی افسر
اسلام آباد تشدد کیس میں اپنے بیان سے پیچھے ہٹنے والے متاثرہ لڑکا، لڑکی کا دعویٰ تفتیشی افسر نے مسترد کردیا۔ عدالت کو تفتیشی افسر نے بتایا ہے کہ یہ بات غلط ہے کہ متاثرہ لڑکا لڑکی سے سادہ کاغذات پر دستخط کروائے گئے۔انہوں نے مزید کہاکہ…