بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

خرم شیر زمان پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل مقرر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کو پارٹی کا مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل مقرر کردیا گیا۔ 

خرم شیر زمان کی تقریری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ 

خیال رہے کہ خرم شیر زمان کراچی ڈویژن کے سابق صدر اور سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ہیں۔

مذکورہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی کو پارٹی کا مرکزی نائب صدر مقرر کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.