جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شوہر نے حاملہ بیوی کو ٹوائلٹ کلینر پینے پر مجبور کردیا

پڑوسی ملک بھارت میں ایک شخص نے اپنی حاملہ بیوی کو ٹوائلٹ کی صفائی کا مائع پینے پر مجبور کیا جسے پینے کے بعد اس کی موت واقع ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں ایک حاملہ خاتون بدھ 27 اپریل کو اس وقت چل…

پولیس تعاون نہیں کر رہی، نمرہ کاظمی کے والدین عدالت پہنچ گئے

کراچی کے علاقے سعود آباد سے لاپتہ ہو کر ڈیرہ غازی خان میں نکاح کرنے والی نمرہ کاظمی کے والدین عدالت پہنچ گئے۔نمرہ کے والدین نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس میں پولیس پر تعاون نہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا…

قاسم خان سوری کی درخواست پر مقدمہ درج

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی درخواست پر اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں گرشتہ رات واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔قاسم سوری کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ میں دوستوں کے ساتھ سحری کے لیے کوہسار…

بھارت بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں

ایشیا کے جنوب میں واقع ملک بھارت بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق نئی دلی میں آج کچھ مقامات پردرجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ بھارتی ریاست  ہریانہ کےکچھ مقامات پر درجہ حرارت 46ڈگری سے بھی زائد…

وزیرِاعظم شہباز شریف سے ترک صدر کی ملاقات متوقع

سعودی عرب کے دورے پر گئے ہوئے وزیرِاعظم شہباز شریف اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کی ملاقات متوقع ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ترک صدر طیب اردوان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو ملاقات کا پیغام بھجوایا تھا۔ذرائع کاکہنا ہے کہ ترک صدر اردوان نے…

جامعہ کراچی دھماکا: UN کی سلامتی کونسل کی مذمت

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے کراچی یونی ورسٹی میں ہونے والے دھماکے کی مذمت اور متاثرین سے اظہارِ ہمدردی اور تعزیت کیا ہے۔سلامتی کونسل نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردی بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے سنگین ترین خطرات میں…

فلسطینیوں کی امداد کیلئے مالی وسائل کم ہونے کا خدشہ

فلسطینی مہاجرین کیلئے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے UNRWA نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ کے باعث فلسطینیوں کی امداد کیلئے مالی وسائل کم ہو رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار یورپین یونین میں UNRWA کے یورپین آفس کے ڈائریکٹر اور دیگر…

مسجد نبویﷺ واقعے کے بعد عمران خان کا پہلا ٹوئٹ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا گزشتہ روز مسجد نبویﷺ میں پاکستان کے حکومتی وفد کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے بعد پہلا ٹوئٹ سامنے آیا ہے تاہم یہ ٹوئٹ اس افسوسناک واقعے پر ردّ عمل دینے سے متعلق نہیں ہے۔عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں آج یوم…

عیدالفطر پر تیز آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمۂ موسمیات نے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ یکم مئی سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہو گا، یہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں 5 مئی…

صحیح حکمت عملی اپنائی جاتی تو لوڈشیڈنگ نہ ہوتی، سابق وزیر توانائی

سابق وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا پے کہ صحیح حکمت عملی اپنائی جاتی تو لوڈشیڈنگ نہ ہوتی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر توانائی حماد اظہر نے ملک میں جاری لوڈشیڈنگ پر موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔انہوں…

ہمیں دین پر لیکچر دینے والے اپنے آپ کو بے نقاب کر چکے: ایمان مزاری

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب مزاری نے مدینہ منورہ میں ناخوش گوار واقعے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں دین پر لیکچر دینے والے اپنے آپ کو بے نقاب کر چکے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں…

بنی گالا میں دعائے شب کا اہتمام کیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی رہائش گاہ پر دعائے شب کا اہتمام کیا گیا جس میں مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے خصوصی شرکت کی۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر گزشتہ رات، دعائے شب کی تقریب سے چند…

پہلے 9 ماہ میں ترسیلاتِ زر 23 ارب ڈالر ریکارڈ

وزارتِ خزانہ نے ملکی معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی جس میں بتایا گیا ہے کہ پہلے 9 ماہ میں ترسیلاتِ زر 17 اعشاریہ 1 فیصد اضافے سے 23 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکی برآمدات 26 اعشاریہ 6 فیصد اضافے…

جامعہ کراچی دھماکا: لاشوں کی شناخت کا تجزیاتی کام مکمل

سندھ فرانزک ڈی این اے اور سیرولوجی لیبارٹری (ایس ایف ڈی ایل)، جامعہ کراچی نے جامعہ کراچی میں خودکُش بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کی شناخت کا تجزیاتی کام مکمل کرلیا ہے، جس کے بعد لاشوں کی شناخت ممکن ہوگئی ہے۔بین الاقوامی مرکز…

وزیر توانائی نے ملک میں لوڈشیڈنگ کی وجوہات بتا دیں

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے ملک بھر میں جاری لوڈشیڈنگ کی 2 اہم وجوہات بتا دیں، ساتھ ہی کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ کے بعد بجلی میں 2 سے 3 ہزار میگاواٹ اضافہ ہوا ہے۔وزیر مملکت ہاشم نوتیزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

29 رمضان المبارک کو چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے، پروفیسر جاوید اقبال

جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 29 رمضان المبارک اتوار، یکم مئی کو چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ پروفیسر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ اتوار کی شام جب سورج…

علی حیدر گیلانی و دیگر کیخلاف کارروائی کی جائے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے یوسف رضا گیلانی کیس سے متعلق اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ علی حیدر گیلانی، ایم این اے فہیم خان اور کیپٹن (ر) جمیل پر کرپٹ پریکٹس ثابت ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اعلامیے میں کہنا…

دولہا کو آنے میں تاخیر: دلہن نے دوسرے شخص سے شادی کر لی

پڑوسی ملک بھارت میں دولہے نے اپنی ہی شادی پر پہنچنے میں دیر کردی جس پر دلہن نے انتظار نہ کرتے ہوئے دوسرے شخص سے شادی کرلی۔واقعات کے ایک دلچسپ موڑ میں بھارتی ریاست مہاراشٹر میں دلہن کے باپ نے اپنی بیٹی کی شادی دولہے کے بجائے کسی رشتہ دار…

حمزہ شہباز سمیت 200 لیگی ایم پی ایز کیخلاف مقدمے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور کی سیشن عدالت نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت 200 لیگی ایم پی ایز کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ایڈیشنل سیشن جج حافظ رضوان نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کی اندراجِ مقدمہ کی درخواست پر سماعت…

بھارت میں برتن دھونے کے تنازع پر ایک شخص قتل

بھارت میں ایک 21 سالہ نوجوان کو برتن دھونے کے تنازع پر اپنے فلیٹ میٹ کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اس واقعے کے ملزم کی شناخت بھارت کے ضلع کٹک کے رہنے والے انیل کمار سرت کمار داس کے نام سے کی…