hookup que significa hookup Monmouth Junction NJ coyote hookup free messege hookup sites hookup Parsippany NJ

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہمیں دین پر لیکچر دینے والے اپنے آپ کو بے نقاب کر چکے: ایمان مزاری

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب مزاری نے مدینہ منورہ میں ناخوش گوار واقعے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں دین پر لیکچر دینے والے اپنے آپ کو بے نقاب کر چکے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب مزاری نے یہ بات کہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ میں شرم یا شائستگی کی بات نہیں کروں گی کیونکہ یہ وہ خوبیاں ہیں جو تحریکِ انصاف میں کم ہی پائی جاتی ہیں۔

ایمان زینب مزاری نے یہ بھی کہا کہ صرف یہ کہوں گی کہ جنہوں نے اپنا دور ہمیں دین پر لیکچر دینے میں گزارا وہ اپنے آپ کو بے نقاب کر چکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.