افغانستان: کابل کی مسجد میں دھماکا، 10 افراد جاں بحق، بیس زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔افغان وزار ت داخلہ کے مطابق دھماکا کابل کی مسجد ہوا، جس میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران افغانستان میں متعدد جان…