جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ڈی جی نیب نے طیبہ گل کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈائریکٹر جنرل شہزاد سلیم نے طیبہ گل کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ ڈی جی نیب نے کہا کہ طیبہ گل سے میری کبھی کوئی بات نہیں ہوئی، اگر ایسا کہا گیا تو شدید احتجاج اور مذمت کرتا ہوں۔ڈی جی نیب شہزاد سلیم…

اسٹیو اسمتھ اور لبوشین کی سنچریاں، سری لنکا کیخلاف آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم

آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں اسٹیو اسمتھ اور لبوشین کی سنچریوں کی بدولت میچ میں پوزیشن مستحکم کرلی۔پہلے روز کے اختتام پر مہمان ٹیم نے 5 وکٹوں پر 298 رنز بنالیے، سری لنکا کی جانب سے پراباتھ جیاسوریہ نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔…

گزشتہ حکومت میں ذاتی ہاؤسنگ سوسائیٹیز پر اربوں روپے لگائے گئے، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت نے جاتے وقت سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے منصوبے شروع کیے، گزشتہ حکومت میں ذاتی ہاؤسنگ سوسائیٹیز پر اربوں روپے لگائے گئے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال…

شمالی وزیرستان میں غیر قانونی طور پر کالا تیتر رکھنے پر شہری کا چالان

محکمہ جنگلی حیات نے شمالی وزیرستان میں غیر قانونی طور پر کالا تیتر رکھنے پر شہری کا چالان کر دیا۔ترجمان محکمہ جنگلی حیات کے مطابق شمالی وزیرستان میں شہری کو کالا تیتر رکھنے پر 2 ہزار روپے سے زائد کا جرمانہ کیا گیا۔ترجمان کے مطابق بنوں…

بھارتی سپریم کورٹ سے رہائی کا پروانہ ملنے کے باوجود محمد زبیر زیر حراست رہیں گے

بھارت کی سپریم کورٹ نے پچھلے مہینے گرفتار کیے گئے مسلم صحافی محمد زبیر کو ضمانت پر رہا کر دیا لیکن وہ ایک دوسرے مقدمے کی وجہ سے پولیس کی حراست میں ہی رہیں گے۔بھارت کے دارالحکومت دہلی کی پولیس نے 2018ء کے ایک ٹوئٹ کو بہانہ بنا کر گرفتار…

یوکرین پر روسی حملے سے دنیا میں خوراک کا بحران ڈرامائی طور پر بڑھ گیا، یورپی یونین

یورپی خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ یوکرین کے خلاف روس کی جنگ دنیا میں خوراک کے بحران کو ڈرامائی طور پر بڑھا رہی ہے۔انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں جاری جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ صرف دو سال کے…

اسرائیلی وزیراعظم کا فلسطینی صدر کو فون، عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

اسرائیل کے وزیراعظم یائر لاپد نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ٹیلیفون پر بات کی اور انہیں عیدالاضحیٰ کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔یائر لاپد اسرائیل کے پہلے وزیراعظم ہیں جنہوں نے پچھلے 5 برس میں فلسطینی صدر کو فون کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق…

خاتون کی مجبوری کا فائدہ اٹھا کر ایک بندے کو بلیک میل کیا گیا، رانا مشہود

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ چیئرمین نیب کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا، ایک خاتون کی مجبوری کا فائدہ اٹھا کر ایک بندے کو بلیک میل کیا گیا۔کالم میں یہ انکشاف بھی سامنے آیا کہ…

بزدار پر عمران خان اور بیگم بشریٰ کا اتفاق تھا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے عثمان بزدار پر عمران خان اور بیگم بشریٰ کا اتفاق تھا کیونکہ وہ کرپشن کا آلہ کار تھا۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ الزامات، معافیاں اور وضاحتیں عمران خان کی…

امریکا: ہوم لینڈ سیکیورٹی کے دو عہدیداروں پر چین کے لیے جاسوسی کا الزام

امریکا کے محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی میں کام کرنے والے دو عہدیداروںپر چین کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق دونوں عہدیدار امریکا میں مقیم چین کے ناراض شہریوں کی چینی حکومت کی ایما پر جاسوسی کر…

اسلام آباد: 2 کلو ہیروئن دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر کے سامان سے 2 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق اے ایس ایف کے عملے نے دبئی جانے کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچنے والے ایک…

وزیراعظم نے بلال اظہر کو اپنا کو آر ڈینیٹر مقرر کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے بلال اظہر کیانی کو معیشت اور توانائی کے لیے اپنا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا۔بلال اظہر کیانی مسلم لیگ (ن) کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل اور معاشی ٹیم کے رکن ہیں، ان کی وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر کے طور پر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری…

امیر طبقے کو کچھ اضافی بوجھ اٹھانا پڑے گا، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ امیر طبقے کو کچھ اضافی بوجھ اٹھانا پڑے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مصدق ملک نے کہا کہ غریب طبقے کا معاشی تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے غریب عوام کو…

مئی 2022 تک وفاقی حکومت کا قرض 44 ہزار 638 ارب روپے ہوگیا

وفاقی حکومت کا قرض مئی 2022 تک 44 ہزار 638 ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق مئی میں وفاقی حکومت نے 934 ارب روپے جبکہ رواں مالی سال کے ابتدائی 11 مہینوں میں 5 ہزار 933 ارب روپے قرض لیا۔ 11 مہینوں میں…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، نوجوان کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ وادی میں مزید ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا گیا۔کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ کے علاقے ٹنگڈار میں سرچ آپریشن…

جاوید چوہدری کے کالمز میں سابق چیئرمین نیب سے متعلق اہم انکشافات

معروف کالم نگار جاوید چوہدری نے 16 اور 17 مئی 2019  کو روزنامہ ایکسپریس میں ’چیئرمین نیب سے ملاقات‘ کے عنوان سے دو کالم تحریر کیے اور ان میں سابق چیئرمین نیب کے ساتھ اس ملاقات کی روداد لکھی۔اپنے کالم میں انہوں نے لکھا کہ 14 مئی 2019ء کو…

گزشتہ ماہ کے مقابلے میں قتل کی وارداتوں میں 30 فیصد کمی ہوئی، کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ کے برعکس قتل کی وارداتوں میں 30 فیصد کمی ہوئی ہے، قتل کے زیادہ تر واقعات ذاتی نوعیت کے تھے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ عملی طور پر جرائم کی…

نیوٹرل کے ساتھ میری کوئی لڑائی نہیں، ان سے کیوں لڑوں گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیوٹرل کے ساتھ میری کوئی لڑائی نہیں، ان سے کیوں لڑوں گا، اس لڑائی میں صرف ملک کمزور ہو گا، حکومت گرفتار کرنا چاہتی ہے تو کرلے، کوئی ڈر نہیں ہے۔لاہور…

تشدد سے دور رہتے ہوئے انتخابی مہم جاری رکھیں گے، جاپانی وزیراعظم

جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا نے سابق وزیراعظم شنز وایبے کی قاتلانہ حملے میں ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے اس موقع پر پرتشدد کارروائیوں سے دور رہنے کے عزم کے ساتھ کل سے انتخابی مہم جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا۔ جاپان کے سابق وزیرِ اعظم…

سندھ میں غیر ہنرمند مزدور کی کم از کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر

حکومت سندھ نے غیر ہنرمند مزدور کی کم سے کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کردی، محکمہ محنت و افرادی قوت سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق  مزدور کی کم سے کم اجرت 25 ہزار ہوگی، جس کا اطلاق صنعتی اور کاروباری اداروں پر ہو گا۔اعلامیے…