جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

موسمیاتی تجزیہ کار کی کراچی میں کل رات تک بارش کی پیشگوئی

موسمیاتی تجزیہ کار نے کراچی میں آج رات سے کل رات تک مزید بارش کی پیش گوئی کر دی۔جیو نیوز سے گفتگو میں موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا کہ ہوا کا کم دباؤ اس وقت ٹھٹھہ اور بدین کے درمیان ہے، کراچی میں آج رات سے کل رات تک مزید بارش…

مقبوضہ کشمیر: بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، 15 افراد ہلاک، 40 لاپتہ

مقبوضہ کشمیر میں بادل پھٹنے (کلاؤڈ برسٹ) سے شدید بارش اور سیلاب کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 40 لاپتہ ہوگئے، یہ واقعہ امرناتھ مندر کے قریب ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شام ساڑھے 5 بجے بادل پھٹا، جس کے نتیجے میں مندر کے قریب خیمے تباہ…

رانا ثناء اللّٰہ پر منشیات اسمگلنگ کا کیس 2019 سے زیرِ سماعت

وفاقی وزیر قانون رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف 15 کلو ہیروئن اسمگلنگ کا کیس کسی ثبوت اور کارروائی کے بغیر 2019ء سے چل رہا ہے۔سابقہ حکومت کے وزیر شہریار آفریدی بارہا کہہ چکے ہیں کہ انہوں نے رانا ثناء کی گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات کے ثبوت…

کراچی: کل بھی مختلف علاقوں میں شدید بارش ہوگی، سردار سرفراز

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں کل بھی مختلف علاقوں میں شدید بارش ہو گی۔محکمہ موسمیات نے 8 جولائی کو کراچی میں بارش کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ایک بیان میں سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں بارش کا سلسلہ کل…

عیدالاضحیٰ کے موقع پر کراچی سے 3 اسپیشل ٹرین چلیں گی

پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوام کی سہولت کے لیے کراچی سے 3 اسپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں ایک اسپیشل ٹرین کراچی کینٹ سے لاہور روانہ ہو گی۔ترجمان کے مطابق دوسری عید اسپیشل ٹرین 8 جولائی 2022 کو کراچی سے لاہور شام 06…

احسن اقبال کے ساتھ ریسٹورنٹ میں فیملی کی بد تمیزی

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ ریسٹورنٹ میں خاتون کی بدتمیزی کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں احسن اقبال نے کہا کہ آج بھیرہ کے ایک ریسٹورنٹ میں ایک فیملی سے مڈ بھیڑ ہوئی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ فیملی بظاہر…

کنزرویٹیو ایم پی رحمان چشتی کی لیڈرشپ الیکشن میں حصہ لینے میں دلچسپی

پاکستانی نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ رحمان چشتی نے کنزرویٹیو پارٹی کی قیادت کے انتخاب میں حصہ لینے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔جیلینگھم سے رکن پارلیمنٹ رحمان چشتی نے برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 12 برس سے برطانوی پارلیمنٹ…

کراچی میں بارش: فلائٹ آپریشن متاثر، کئی پروازیں منسوخ

کراچی میں بارش سے فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا، متعدد اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ذرائع سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق کراچی سے جانے والی اندرون ملک اور غیر ملکی ایئرلائنز کی پروازیں تاخیر کا شکار…

جاوید اقبال نے مجھے اور بہت سے لوگوں کو جھوٹے الزامات میں جیل بھیجا، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے مجھے اور بہت سے لوگوں کو جھوٹے الزامات میں جیل بھیجا۔اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جاوید اقبال آج انکوائری سے بھاگ رہا ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ…

عمران خان کے دور اقتدار میں پاکستان کرپشن میں سب سے آگے رہا، شرجیل میمن

سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کے دور اقتدار میں کرپشن میں پاکستان سب سے آگے رہا۔ عمران خان اس بات کا قوم کو جواب دیں۔ عمران خان کے خطاب پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے شرجیل…

1933 میں فریضہ حج ادا کرنے والی پہلی برطانوی خاتون

1933 میں سیدہ زینب پہلی برطانوی خاتون تھیں جنہوں نے فریضہ حج ادا کیا، قبولِ اسلام سے پہلے ان کا نام ایویلن کوبولڈ تھا۔حج کی ادائیگی کے بعد انہوں نے کہا تھا کہ اب اگر میں کبھی دوبارہ عرب نا بھی جاؤں تب بھی میں ان خوبصورت دنوں کی یادوں کے…

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کی بیوی کو بڑا عہدہ دیے جانے کا الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر پر ن لیگ کے ساتھ ملنے اور ان کی بیوی کو بڑا عہدہ دیے جانے کا الزام عائد کردیا۔خوشاب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ شریف خاندان نے…

وزیراعظم کا امیر قطر شیخ تمیم سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے قطر کے امیر کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی اور قطر کے عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔امیر قطر نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور…

قطر میں ہونے والا پہلا فٹبال ورلڈکپ، شراب پر سخت پابندی

قطر میں رواں برس ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کے دوران اسٹیڈیم میں شراب لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔میچ شروع ہونے سے پہلے اور ختم ہونے کے بعد اسٹیڈیم کے باہر چند مخصوص اسٹالز پر صرف بیئر دستیاب ہو گی۔رواں سال ہونے والا فیفا ورلڈکپ کسی بھی مسلم ملک…

کراچی: آج سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں ہوئی، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں ہونے والی بارش کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش گلشن حدید ٹاؤن میں77 اعشاریہ7 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔اعداد و شمار کے مطابق اولڈ ایئرپورٹ 44 ملی میٹر، فیصل بیس…

عمر اکمل کی اہلیہ کے ہمراہ ساتھی کرکٹر ذوالقرنین حیدر کی عیادت

قومی کرکٹر عمر اکمل نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ ساتھی کرکٹر ذوالقرنین حیدر کی عیادت کی ہے۔اس موقع پر عمر اکمل کا کہنا تھا کہ ماضی کو لے کر میرے دل میں کچھ نہیں ہے، جتنی ہوسکتی تھی مدد کی ہے اور کہہ کر بھی آیا ہوں میں 24 گھنٹے دستیاب ہوں۔قومی…

اسٹیو اسمتھ اور لبوشین کی سنچریاں، سری لنکا کیخلاف آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم

آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں اسٹیو اسمتھ اور لبوشین کی سنچریوں کی بدولت میچ میں پوزیشن مستحکم کرلی۔پہلے روز کے اختتام پر مہمان ٹیم نے 5 وکٹوں پر 298 رنز بنالیے، سری لنکا کی جانب سے پراباتھ جیاسوریہ نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔…

گزشتہ حکومت میں ذاتی ہاؤسنگ سوسائیٹیز پر اربوں روپے لگائے گئے، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت نے جاتے وقت سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے منصوبے شروع کیے، گزشتہ حکومت میں ذاتی ہاؤسنگ سوسائیٹیز پر اربوں روپے لگائے گئے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال…

شمالی وزیرستان میں غیر قانونی طور پر کالا تیتر رکھنے پر شہری کا چالان

محکمہ جنگلی حیات نے شمالی وزیرستان میں غیر قانونی طور پر کالا تیتر رکھنے پر شہری کا چالان کر دیا۔ترجمان محکمہ جنگلی حیات کے مطابق شمالی وزیرستان میں شہری کو کالا تیتر رکھنے پر 2 ہزار روپے سے زائد کا جرمانہ کیا گیا۔ترجمان کے مطابق بنوں…

بھارتی سپریم کورٹ سے رہائی کا پروانہ ملنے کے باوجود محمد زبیر زیر حراست رہیں گے

بھارت کی سپریم کورٹ نے پچھلے مہینے گرفتار کیے گئے مسلم صحافی محمد زبیر کو ضمانت پر رہا کر دیا لیکن وہ ایک دوسرے مقدمے کی وجہ سے پولیس کی حراست میں ہی رہیں گے۔بھارت کے دارالحکومت دہلی کی پولیس نے 2018ء کے ایک ٹوئٹ کو بہانہ بنا کر گرفتار…