نسیم شاہ نے مداحوں کو خبردار کردیا
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو خبردار کردیا ہے۔ نسیم شاہ نے اپنی انسٹااسٹوری پر اپنے ایک جعلی اسنیپ چیٹ اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔اُنہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے…