جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی: شہری کا سادہ لباس اہلکاروں پر تشدد اور رشوت لینے کا الزام

کراچی کے علاقے نیو کراچی کے رہائشی ایک شخص کو خواجہ اجمیر نگری تھانے کے مبینہ اہلکار نے حراست میں لیا اور 10 ہزار روپے کے عوض چھوڑ دیا، شہری پر بدترین تشدد بھی کیا گیا۔نیو کراچی سیکٹر 5 ای کے رہائشی متاثرہ شہری زبیر صدیقی نے جیو نیوز سے…

وزیراعظم شہباز شریف نیویارک پہنچ گئے

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد وزیراعظم شہباز شریف امریکا پہنچ گئے، وزیراعظم نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزارتِ خارجہ کے مطابق وزیراعظم یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور…

وزیراعلیٰ پنجاب سے علامہ طاہر اشرفی کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی نے ملاقات کی۔اس موقع پر پرویز الٰہی نے کہا کہ سیرت اکیڈمی کو بحال اور متحدہ علما بورڈ کو فعال کیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ سیرت اکیڈمی میں مدینہ یونیورسٹی،…

پی آئی اے کی پرواز سے مبینہ ذہنی مریض کو واپس بھجوا دیا گیا

پاکستان ایئر لائن (پی آئی اے) کی پشاورتادبئی پرواز سے مبینہ ذہنی مریض کو واپس پشاور بھجوا دیا گیا۔رپورٹس کے مطابق دوران پرواز مسافر کی غیرمعمولی حرکتوں پر کیبن کریو نے اس کے ہاتھ پاؤں باندھ دیئے۔دبئی ایئرپورٹ پہنچنے پر مسافر کو…

بکنگھم پیلس، دنیا بھر سے آئے سربراہان مملکت کے اعزاز میں استقبالیہ

ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شریک عالمی رہنماؤں کو بکنگھم پیلس میں شاہ چارلس کی جانب سے استقبالیہ دیا گیا۔استقبالیے میں وزیراعظم شہباز شریف، امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ جل بائیڈن نے بھی شرکت کی۔برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ…

ملکہ الزبتھ دوئم کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی

ملکہ الزبتھ دوئم کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔ ملکہ الزبتھ کی یاد میں پاکستانی وقت کے مطابق رات بارہ بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔رپورٹس کے مطابق شمعیں روشن کر کے انہیں خراج عقیدت بھی پیش کیا گیا۔ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کو…

عمران خان اسلام آباد آئے تو پکڑے جانے کا امکان ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اب اگر عمران خان اسلام آباد آئے تو پکڑے جانے کا امکان ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر…

چیتے اور کچھوے کی بےمثال دوستی، ویڈیو وائرل ہوگئی

سوشل میڈیا پر چیتے اور کچھوے کے کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، شیر اپنا سر کچھوے کے سخت خول سے رگڑ رہا ہے۔کچھ دیر پارک میں مٹرگشت کرنے کے بعد چیتا دوبارہ اپنا سر کچھوے کے خول سے رگڑتا ہے۔A post shared by Carson Springs Wildlife…

خیبرپختونخوا کو شکست، سندھ پہلی مرتبہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا

سندھ نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

زرعی یونیورسٹی میں روڑے اٹکانے والے کو من مانی نہیں کرنے دے سکتے، علی امین گنڈاپور

سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ زرعی یونیورسٹی میں روڑے اٹکانے والے کو من مانی نہیں کرنے دے سکتے۔وی سی گومل یونیورسٹی کے بارے میں بیان میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ اپنے شہر کے ساتھ زیادتی کرنے والے کو برداشت نہیں…

کراچی: پاک انگلینڈ سیریز، شائقین کیلئے پارکنگ کے مقام میں تبدیلی

کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 کرکٹ سیریز کے میچز دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم آنے والے شائقین کے لیے پارکنگ کے مقام میں تبدیلی کردی گئی۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شائقین کے لیے اب صرف ایکسپو سینٹر میں پارکنگ ہوگی۔خیال رہے کہ اس…

ویڈیو: آصف محمود کی شاندار یارکر نے اسٹمپ کے دو ٹکڑے کردیے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں سندھ کی ٹیم کے فاسٹ بولر آصف محمود نے شاندار یارکر کے ذریعے خیبرپختونخوا کے عمران جونیئر کو کلین بولڈ کردیا، جس سے اسٹمپ کے دو ٹکڑے ہوگئے۔سندھ نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن خیبر…

فرانس: پاکستانی کمیونٹی کی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے تاریخی فنڈ ریزنگ

فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے فنڈ ریزنگ میں تاریخ رقم کردی۔تین مختلف پروگرامز میں 25 ملین روپے جمع کیے گئے جن میں معروف بزنس مین نمایاں رہے، سردار ظہور اقبال، ابراہیم ڈار، ن لیگ فرانس کے چیئرمین راجہ علی…

خیبرپختونخوا کا شکست، سندھ پہلی مرتبہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا

سندھ نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

حوثیوں کی نظر میں انسانی مسائل سے زیادہ تیل کے امور ہیں، بریگیڈیئر ترکی المالکی

ترجمان عرب اتحاد برائے یمن بریگیڈیئر ترکی المالکی نے کہا ہے کہ حوثیوں کی ہٹ دھرمی نے عمان مذاکرات میں تمام جنگی قیدیوں کی رہائی کی کوششیں ناکام بنادیں۔ عرب میڈیا کے مطابق بریگیڈیئر ترکی المالکی نے مزید کہا کہ حوثی اپنے قیدیوں کی رہائی پر…

جماعت اسلامی کا کےالیکٹرک کے چارجز وصول کرنے کیخلاف ریفرنڈم کا اعلان

جماعت اسلامی نے کےالیکٹرک کے چارجز وصول کروانے کے خلاف ریفرنڈم کروانے کا اعلان کردیا۔ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اس سے مجموعی طور پر تین ارب روپے جمع ہوں گے۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی…

کراچی: بجلی کے بل میں میونسپل یوٹیلیٹی چارجز کتنے لگیں گے؟

کراچی کے صارفین سے بجلی کے بلوں میں میونسپل یوٹیلٹی چارجز کی وصولی شروع کردی گئی، 200 یونٹ استعمال کرنے پر 50 روپے، 700 یونٹ پر 150 روپے۔ اس سے اوپر 200 روپے جبکہ صنعتوں کو اس مد میں 5 ہزار روپے ٹیکس دینا ہوگا۔ ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی…

مولانافضل الرحمان کا سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، لوگوں سے ملاقاتیں

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آج سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان نے سکھر، شکار پور، گڑھی یاسین، رتوڈيرو اور دیگر متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ انھوں نے متاثرین سے ملاقاتیں کیں…

کےالیکٹرک کا کے ایم سی ٹیکس سے متعلق وضاحتی بیان

کےالیکٹرک نے بجلی بلوں میں کے ایم سی ٹیکس سے متعلق وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ترجمان کےالیکٹرک نے وضاحتی بیان میں کہا کہ ٹیکس لگانے یا ہٹانے کا اختیار وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے پاس ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ کےالیکٹرک مختلف ٹیکسوں پر حکومتی…

قدرتی آفت آئی ہوئی ہے، عمران روزانہ کیچڑ اچھال رہے ہیں، فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ قدرتی آفت آئی ہوئی ہے اور عمران خان جلسے پر جلسے کر رہے ہیں اور روزانہ کیچڑ اچھال رہے ہیں۔ شکارپور میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے  یہ بھی کہا…