بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی آئی اے کی پرواز سے مبینہ ذہنی مریض کو واپس بھجوا دیا گیا

پاکستان ایئر لائن (پی آئی اے) کی پشاورتادبئی پرواز سے مبینہ ذہنی مریض کو واپس پشاور بھجوا دیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق دوران پرواز مسافر کی غیرمعمولی حرکتوں پر کیبن کریو نے اس کے ہاتھ پاؤں باندھ دیئے۔

دبئی ایئرپورٹ پہنچنے پر مسافر کو سیکیورٹی حکام نے حراست میں لے لیا۔

ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے ملتان ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دوحہ جانے کے لیے پہنچنے والے مسافر کے قبضے سے ہیروئن برآمد کر لی۔

حکام کے مطابق مسافر نے لات مار کر طیارے کی کھڑکی کے شیشے کو بھی نقصان پہنچایا۔

پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ واقعہ 14 ستمبر کو پیش آیا، مسافر کو اسی پرواز سے واپس بھجوادیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.