طاہر اشرفی کو عہدے سے ہٹانے پر پنجاب حکومت سے جواب طلب
لاہور ہائی کورٹ نے طاہر اشرفی کی چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے معاملے پر پنجاب حکومت سے 1 ہفتے میں جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ نے طاہر اشرفی کی فوری حکمِ امتناعی جاری کرنے کی استدعا رد…