جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ہم 10 بسیں بھر کے عمران خان کے پاس بھی جائیں گے، خالدحسین باٹھ

چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ نے احتجاجی مظاہرے کا رُخ عمران خان کی جانب موڑنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد حسین باٹھ نے کہا کہ ہم 10 بسیں بھر کے عمران خان کے پاس بھی جائیں گے، عمران خان پنجاب اور خیبر…

کے پی میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق صوبائی وزیر کی وضاحت

خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا نے بیان جاری کردیا۔صوبائی وزیر تیمور جھگڑا نے کہا کہ تمام ملازمین کی تنخواہیں آئندہ ہفتے بروقت اور بلاتعطل ادا کی جائیں گی۔تیمور جھگڑا نے کہا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ایک ہزار روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 46 ہزار 500 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے کم ہوکر ایک…

حلقہ بندیوں میں من مرضی کی باتیں من گھڑت ہیں، الیکشن کمشنر سرگودھا

ریجنل الیکشن کمشنر سرگودھا عامر جاوید نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں میں من مرضی کی باتیں من گھڑت ہیں۔سرگودھا میں میڈیا سے بات چیت میں عامر جاوید نے کہا کہ ضلع میں عام انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کی نشست 6 لاکھ کی آبادی پر بنائی گئی ہے۔انہوں…

لاہور: 17 سالہ طالبہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا

لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں 17 سالہ طالبہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔فرسٹ ائیر کی طالبہ کالج گئی لیکن واپس گھر نہ پہنچی، والدین اغوا کا مقدمہ کروانے تھانے پہنچ گئے۔پولیس کے مطابق والدین نے الزام عائد کیا ہے کہ طالبہ مقدس کو کالج…

حکومت کسانوں کے جائز مطالبات پر سنجیدہ ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کے جائز مطالبات کو سنجیدگی سے لے رہی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کسانوں کے دھرنے کو بلاجواز قرار دیا اور کہا کہ آج کسان اتحاد سے ملاقات میں ان کو…

کابل: تعلیمی مرکز میں خودکش حملے میں اموات 35 ہو گئیں

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے تعلیمی مرکز میں خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 35 ہو گئی۔اقوام متحدہ مشن کے مطابق خودکش دھماکے سے 82 افراد زخمی ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ خودکش حملہ گزشتہ روز ہزارہ اکثریتی علاقے کے تعلیمی ادارے میں کیا…

وزیر خزانہ سے گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے ملاقات کی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں معاشی استحکام کے لیے اقدامات کے بارے میں پر غور کیا گیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے معیشت کی بحالی کے لیے حکومت کے…

کسان اتحاد کا احتجاج، پولیس کے تازہ دم دستے خیابان چوک پہنچ گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کسان اتحاد کے احتجاج کے معاملے سے نمٹنے کے لیے پولیس کے تازہ دم دستے خیابان چوک پہنچ گئے۔ اسلام آباد پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ ایف سی کی بھاری نفری بھی خیابان چوک پر موجود ہے۔چیئرمین کسان اتحاد خالد…

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اور کسان اتحاد کے درمیان مذاکرات ناکام

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اور  کسان اتحاد کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے۔چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ سے مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے، آج ان کا رویہ بدلا ہوا تھا۔خیال رہے کہ اس سلسلے میں رانا…

حکومت کسانوں کے جائز مطالبات پر سجنیدہ ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کے جائز مطالبات کو سنجیدگی سے لے رہی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کسانوں کے دھرنے کو بلاجواز قرار دیا اور کہا کہ آج کسان اتحاد سے ملاقات میں ان کو…

پی ٹی آئی کا بیانیہ جھوٹا ہے، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا بیانیہ جھوٹا ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ریاست مخالف کام کیا، غداری کی،…

سائنسدانوں نے سمندر کے نیچے ’سمندر‘ دریافت کرلیا

سائنسدانوں نے زمین کی سطح سے نیچے پانی کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے جو زمین کے اوپر موجود پانی سے تین گناہ زیادہ ہے۔جرمن محققین کے مطابق یہ ذخیرہ زمین کے نیچے موجود مینٹل سطح کے اوپر اور نیچے ’ٹرائزیشن زون‘ کے درمیان موجود ہے۔محققین…

سچائی سے بچنے کے لیے کیا آپ کے دفتر نے اب سائفر کو ’’گمشدہ‘‘ کردیا؟ شیریں مزاری

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ سچائی سے بچنے کے لیے کیا آپ کے دفتر نے اب سائفر کو ’’گمشدہ‘‘ کر دیا؟ ان الفاظ کو نکلنے دو جو سائفر میں استعمال ہوئے یا سا ئفر قوم کے لیے جاری کردیا جائے۔اپنے بیان میں شیریں مزاری…

شہباز گِل کو 6 اکتوبر کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے شہباز گِل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں ان کو 6 اکتوبر کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔شہباز گِل کیس میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا جج مقرر ہیں، سماعت میں شہباز گِل عدالت سے…

اعظم خان نے کیریبئن پریمئر لیگ میں ٹیم کی شکست پر کیا کہا؟

کیریبئن پریمیئر لیگ کے فائنل میں پاکستان کے جارحانہ بیٹر اعظم خان کی ٹیم بارباڈوس رائلز کو  شکست ہوگئی۔اعظم خان نے فائنل میچ میں 51 رنز بنائے جس میں 3 چھکے اور 4 چوکے شامل تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعظم خان نے فائنل میچ…

شاہنوار کو خود پولیس کے حوالے کیا، اسے سزا ضرور ملے گی، والدہ

سارہ قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز کی والدہ ثمینہ شاہ نے کہا ہے کہ پولیس آئی تو میں نے بیٹے کو پولیس کے حوالے کیا، ماں کے لیے اس سے بڑھ کر کیا امتحان ہوسکتا ہے۔ثمینہ شاہ نے اسلام آباد کی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہنواز…

اب تک میرا استعفیٰ منظور نہیں ہوا، مرتضیٰ وہاب

 ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اب تک میرا استعفیٰ منظور نہیں ہوا یعنی اب تک ایڈمنسٹریٹر میں ہی ہوں۔ ان خیالات کا اظہار مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔مرتضیٰ وہاب نے بجلی کے بلوں کے ذریعے میونسپل ٹیکس…

پاکستان جونیئر لیگ کو اب ورلڈ جونیئر لیگ کا نام دینا ہے، رمیز راجہ

پاکستا ن کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان جونئیر لیگ ہمارا ایک خاص اور اولین پروگرام ہے، پاکستان جونیئر لیگ کو اب ورلڈ جونیئر لیگ کا نام دینا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاتھ وے پروگرام کے معاہدے کی تقریب میں…

نیب کراچی کے دو پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے دیا، ذرائع

ہائی پروفائل کیسز کی پیروی کرنے والے نیب کراچی کے دو پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو کے دو پراسیکیوٹرز ریاض عالم اور شہباز سہوترا نے استعفے نیب ہیڈ کوارٹر بھیج دیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں پراسیکیوٹرز نے…