جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بھارت میں حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک

حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت میں بند کر دیا گیا، ٹوئٹر پیج پر لکھا ہے کہ یہ اکاؤنٹ ایک قانونی مطالبے کی وجہ سے بند کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ پہلا موقع نہیں کہ حکومت پاکستان کا اکاؤنٹ بلاک کیا گیا ہو۔اس سے قبل بھی…

لانگ مارچ سے متعلق عمران خان نے پارٹی ذمہ داران کو اہداف دے دیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لانگ مارچ سے متعلق پارٹی ذمہ داران کو اہداف سونپ دیے۔حکومت کے خلاف لانگ مارچ کے معاملے پر عمران خان کی زیر صدارت مرکزی قائدین کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں سیاسی صورتحال، مجرموں کو…

شبلی فراز نے عمران خان کی بنی گالہ سے تصویر شیئر کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز نے عمران خان کی بنی گالہ سے تصویر شیئر کردی۔پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے عمران خان کی کتے کو کھانا کھلانے کی تصویر شیئر کی ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شبلی فراز نے…

ستمبر میں مہنگائی کتنے فیصد کم ہوئی؟ ا عدادوشمار آگئے

ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق ستمبر میں مہنگائی ایک اعشاریہ 15 فیصد کم ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق ماہانہ مہنگائی کی مجموعی شرح 23 اعشاریہ 18 فیصد پر آگئی، جولائی تا ستمبر 2022 میں مہنگائی کی اوسط شرح…

کراچی: شارع فیصل نرسری کے قریب پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج، ٹریفک معطل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے اور ان کی گرفتاری کے لیے کوششوں کے خلاف ان کی جماعت کے کارکنان نے کراچی میں احتجاج شروع کردیا۔پولیس کے مطابق 60 سے 70 گاڑیوں کا قافلہ کارساز کی طرف سے شارع…

خواجہ سراؤں کی زندگیاں محفوظ نہیں، چیئرپرسن ایچ آر سی پی

ہیومین رائٹس کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) کی چیئر پرسن حنا جیلانی کا کہنا ہے کہ 2018 میں بڑی کوشش سے خواجہ سراؤں کو شہریت کا حق دیا گیا، اعتراض کرنے والے پہلے ٹرانس جینڈر ایکٹ پڑھیں پھر بات کریں جبکہ خواجہ سراؤں کا کہنا ہے ان کی زندگی…

یوکرینی فوج روس کے زیر قبضہ شہر لیمان میں داخل

یوکرین کی فوج روس کے زیر قبضہ شہر لیمان میں داخل ہوگئی ہے۔ ادھر روسی وزارت دفاع کے مطابق روسی فوجی لیمان شہر سے نکل گئے ہیں، روسی فوجیوں نے گھیراؤ سے بچنے کے لیے لیمان چھوڑا۔بتایا جارہا ہے کہ کچھ گھنٹوں قبل یوکرینی فوج نے روس کے زیر قبضہ…

عمران خان کو حراست میں لینے کی غلطی نہیں کرنا، پچھتاؤگے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد خبردار کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کو حراست میں لینے کی غلطی نا کرنا، پچھتاؤگے۔واضح رہے کہ…

عمران خان تاحال بنی گالہ میں موجود ہیں، ذرائع پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کے بنی گالہ سے نامعلوم جگہ جانے کی خبروں کی تردید کر دی۔ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان ابھی بنی گالہ میں موجود ہیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ عمران خان کے گھر سے کسی نامعلوم جگہ…

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس کا مؤقف سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس کا مؤقف سامنے آگیا۔اسلام آباد پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ وارنٹ گرفتاری ایک قانونی عمل ہے، عمران خان پچھلی…

ذہنی مریض ملک کو مزید سیکیورٹی رسک بنا رہے ہیں، عمران اسماعیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ذہنی مریض ملک کو مزید سیکیورٹی رسک بناتے جارہے ہیں۔کراچی سے جاری بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ سیاسی جوکر مل کر یہ بتانے کی کوشش کر رہے ہیں…

حیدر علی اسپتال سے ڈسچارج، ٹیم ہوٹل پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر حیدر علی اسپتال سے ڈسچارج ہو کر واپس ٹیم کے ہوٹل پہنچ گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام کے مطابق حیدر علی اب بہتر محسوس کر رہے ہیں۔پی سی بی حکام نے بتایا کہ لاہور میں پاکستان اور انگلینڈ کے چھٹے ٹی 20…

اقوام متحدہ امن مشن میں شامل پاک فوج کے حوالدار بابر صدیق شہید

کانگو میں فرائض کی انجام دہی کے دوران اقوام متحدہ امن مشن میں شامل پاک فوج کے حوالدار بابر صدیق شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق حملہ آور نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس سے حوالدار بابر کے سر پر گولی لگی۔ آئی ایس…

ملکی و غیر ملکی فلائٹس پر فیس ماسک کی پابندی ختم

ملکی اور بین الاقوامی فلائٹس پر فیس ماسک پروٹوکول تبدیل کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل فلائٹس پر فیس ماسک پروٹوکول کے تحت لگائی گئی پابندی ختم کردی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ…

افغان ٹیم کے کپتان محمد نبی کے صاحبزادے پاکستان جونیئر لیگ کا حصہ

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی کے بیٹے حسن عیسٰی خیل پاکستان جونئیر لیگ (پی جے ایل) کا حصہ ہیں۔پاکستان جونئیر لیگ 6 اکتوبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو رہی ہے، جس میں شرکت کے لیے آنے والے حسن عیسٰی خیل راولپنڈی ریڈرز کا حصہ…

عمران خان نے بزبان خود اعتراف جرم کرلیا، پرویز رشید

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بزبان خود اعتراف جرم کرلیا ہے۔اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ شریک جرم مجرموں کے نام بھی اپنی ہی زبان سے اگل دیے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کیا اب بھی قومی مفادات سے…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔تھانہ مارگلہ کے علاقہ مجسٹریٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف 20 اگست کو درج مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ مقدمے میں عمران خان کے خلاف دفعہ…

حلقہ بندیوں میں من مرضی کی باتیں من گھڑت ہیں، الیکشن کمشنر سرگودھا

ریجنل الیکشن کمشنر سرگودھا عامر جاوید نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں میں من مرضی کی باتیں من گھڑت ہیں۔سرگودھا میں میڈیا سے بات چیت میں عامر جاوید نے کہا کہ ضلع میں عام انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کی نشست 6 لاکھ کی آبادی پر بنائی گئی ہے۔انہوں…

لاہور: 17 سالہ طالبہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا

لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں 17 سالہ طالبہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔فرسٹ ائیر کی طالبہ کالج گئی لیکن واپس گھر نہ پہنچی، والدین اغوا کا مقدمہ کروانے تھانے پہنچ گئے۔پولیس کے مطابق والدین نے الزام عائد کیا ہے کہ طالبہ مقدس کو کالج…

حکومت کسانوں کے جائز مطالبات پر سنجیدہ ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کے جائز مطالبات کو سنجیدگی سے لے رہی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کسانوں کے دھرنے کو بلاجواز قرار دیا اور کہا کہ آج کسان اتحاد سے ملاقات میں ان کو…