جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

حماس کے سینئر رہنما کی ایلون مسک کو غزہ کے دورے کی دعوت

حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس کے ارب پتی سربراہ ایلون مسک کو غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے ہونی والی تباہی کا جائزہ لینے کے لیے دورے کی دعوت دی ہے۔بیروت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسامہ حمدان نے کہا کہ…

یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مسلسل دباؤ ڈالا ہے، بائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ غزہ لڑائی میں وقفے، یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مسلسل دباؤ ڈالا ہے۔جوبائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ میں امداد کی فراہمی کیلئے بھی مسلسل دباؤ ڈالا ہے۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ وہ قطر، مصر اور اسرائیل کے…

ن لیگ کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

عام انتخابات کے لیے مسلم لیگ ن کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق قائد مسلم لیگ ن اور پارٹی صدر نے ناموں کی منظوری دی۔اسحاق ڈار، خواجہ آصف، مریم نواز، رانا تنویر حسین مرکزی پارلیمانی بورڈ کے…

رہائش کے اعتبار سے پاکستان سستا ترین ملک قرار

رہائش کے اعتبار سے پاکستان سستا ترین ملک قرار دے دیا گیا۔ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق رہائش کے اعتبار سے پاکستان سستا ترین ملک ہے۔ مصر اس فہرست میں رہائش کے اعتبار سے دوسرا سستا ملک ہے۔ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق اس فہرست میں بھارت کا…

ن لیگ کی انتخابی مہم نواز شریف کے مقدموں سے مشروط ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارٹی کی انتخابی مہم نواز شریف کے عدالتوں مقدموں سے مشروط ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ پارٹی قائد نواز شریف کے مقدموں کا فیصلہ ہوجائے تو بھرپور قومی مہم کو لیڈ…

اسرائیل غزہ میں اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں کرسکا، حماس

حماس کے ترجمان اُسامہ حمدان نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں کرسکا۔ اسرائیل غزہ میں عسکری اور سیاسی دونوں لحاظ سے بری طرح ناکام ہوا۔لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اُسامہ حمدان نے…

نگراں وزیراعظم متحدہ عرب امارات کا دورہ مکمل کرکے کویت پہنچ گئے

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے۔کویت کے وزیر بجلی جاسم محمد عبداللّٰہ الاستاد نے وزیراعظم کا استقبال کیا، کویت میں پاکستان کے سفیر ملک محمد فاروق، دونوں ممالک کے اعلیٰ سفارتی اہلکار بھی اس موقع پر موجود تھے۔…

انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق اتفاق رائے ہوگیا، شیر افضل مروت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق اتفاق رائے ہوگیا ہے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو ہم نے آگاہ…

تیسرا ٹی20: میکسویل نے بھارت سے یقینی جیت چھین لی

میکسویل ایک مرتبہ پھر اپنی ٹیم کےلیے مردِ بحران بن گئے، انہوں نے سنچری داغ کر تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت سے یقینی جیت چھین لی۔ گواہاٹی میں کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کا 223 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری گیند پر حاصل…

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 170 کلومیٹر اور مرکز پاک افغان…

ماہرین نے سیلفی کو پبلک ہیلتھ کا مسئلہ قرار دے دیا

ماہرین کا کہنا ہے کہ سیلفی بنانا اب ایک پبلک ہیلتھ کا مسئلہ بن چکا ہے، انہوں نے اس حوالے سے ایک مشہور بیوٹی اسپاٹ کے دوران چار برس قبل ایک نوجوان خاتون کی سیلفی بناتے ہوئے افسوسناک موت کا ذکر کیا۔اس حوالے سے ماہرین نے آسٹریلیا میں…

حماس نے 10 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں حماس نے 10 اسرائیلی یرغمالیوں کو انٹرنیشنل ریڈ کراس کے حوالے کردیا۔ عارضی جنگ بندی میں دو دن کی توسیع کے بعد آج 10 اسرائیلی اور 30 فلسطینی قیدی رہا ہونے تھے۔عارضی جنگ بندی کے چار دنوں میں…

رواں سال ہنڈی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے 711 ملزمان گرفتار کیے، ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے رواں سال ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے 711 ملزمان کو گرفتار کیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ایف آئی اے ترجمان کے مطابق رواں سال…

شاہ سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اجلاس، پاکستان سے متعلق اہم فیصلہ

سعودی عرب کے فرمانرواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میں سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ ریاض سعودی میڈیا کے مطابق پاکستان سے تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر مذاکرات کا اختیار وزیر تجارت کو تفویض کیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر تجارت…

شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی چیئرمین شپ کے امیدوار کا نام بتادیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب صدر شیر افضل مروت نے انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین شپ کے امیدوار کا نام بتادیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ بیرسٹر گوہر خان پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ کے امیدوار ہوں گے۔تحریک…

بلاول بھٹو دبئی سے کراچی پہنچ گئے

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) بلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔ترجمان بلاول ہاؤس نے پارٹی چیئرمین کی وطن واپسی کی تصدیق کردی ہے۔بلاول بھٹو زرداری پارٹی کے 56 ویں یوم تاسیسں کوئٹہ میں ہونے والی تقریب میں شرکت کل روانہ…

عمران خان کی جگہ پارٹی چیئرمین کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے، سینیٹر علی ظفر

تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن کے معاملے پر سینئر رہنماؤں کے متضاد بیانات سے نئے سوالات پیدا ہوگئے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ آج اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں…

قلات: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے قلات میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن قلات کے علاقے نگاؤ کی پہاڑیوں میں کیا گیا، جہاں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ…

بیرسٹر گوہر خان کو چیئرمین پی ٹی آئی نامزد کیے جانے کا امکان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن میں بیرسٹر گوہر خان کو چیئرمین نامزد کیے جانے کا امکان ہے۔پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین عمران خان حصہ نہیں لیں گے۔جیو نیوز کے رابطہ کرنے پر…

کوہستان تصویر وائرل: لڑکی کے قتل میں مطلوب 3 ملزمان گرفتار

کولئی پالس کوہستان میں تصویر وائرل ہونے پر لڑکی کے قتل میں مطلوب تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان میں مقتولہ کا چچا، چچا زاد بھائی اور ایک رشتہ دار شامل ہے۔ گرفتار ملزمان کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گادوسری…