خیبرپختونخوا: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا
خیبرپختونخوا میں میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے اتوار کو دوبارہ منعقد کیے گئے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 امیدواروں نے 192 نمبر لے کر ایم ڈی کیٹ میں ٹاپ کیا…