جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بابر اعظم نے T20ورلڈکپ جیتنے کے عزم کا اظہار کر دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔بابر اعظم نے اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر آج نیوزی لینڈ سے سہہ ملکی سیریز جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور ساتھ میں سہہ ملکی سیریز کی ٹرافی کے…

کراچی: ٹماٹر 100 روپے کلو مہنگا

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ٹماٹر آج 100روپے مہنگا ہونے کے بعد 300 روپے کلو ہو گیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تک شہرِ قائد میں ٹماٹر 200 روپے کلو میں فروخت ہو رہا تھا۔کراچی میں مقامی سپلائی کم ہے، جبکہ ایرانی ٹماٹر یہاں کی…

ڈالر آج صبح مزید مہنگا

کئی ہفتے پسپائی اختیار کرنے کے بعد امریکی ڈالر گزشتہ روز سے پھر مہنگا ہونا اور پاکستانی روپے نے پھر سے قدر کھونا شروع کر دیا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد…

محمد حفیظ نے مڈل آرڈر سے متعلق سوچ بدل لی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ٹیم کے جس فیصلے پر تنقید کی تھی اب انہیں اپنی یہ سوچ بدلنی پڑگئی۔کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ کو ہرا کر تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر محمد حفیظ نے قومی ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ فائنل…

پاکستان کے مڈل آرڈر نے گیم تبدیل کیا، کین ولیمسن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کو اچھی ٹیم قرار دے دیا۔سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فائنل میچ ہارنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک اچھی ٹیم ہے۔سہ ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان…

تھائی لینڈ کے وفد کا تخت بھائی میں بدھ مت کے تاریخی مقامات کا دورہ

تھائی لینڈ کے 130 رکنی وفد نے خیبر پختون خوا کے ضلع مردان کے علاقے تخت بھائی میں بدھ مت کے تاریخی و مذہبی مقامات کا دورہ کیا ہے۔وفد نے تخت بھائی میں قائم بدھ مت کے مختلف مذہبی مقامات پر رسومات ادا کیں۔‎وفدنے مذہبی و تاریخی مقامات کی…

ڈونلڈ ٹرمپ کی کانگریس کمیٹی کی قرار داد کی مذمت

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کمیٹی کی قرار داد کی مذمت کر دی۔ایک بیان میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹ کمیٹی نے مجھے گواہی کے لیے پہلے کیوں نہیں بلایا؟انہوں نے مزید سوال کیا کہ انہوں نے اپنی…

انٹرنیشنل لیول پر بڑا کھلاڑی بننا ہے تو فیلڈنگ میں اچھا ہونا ہے، عبدالرزاق

حیدر آباد ہنٹرز کے کوچ عبدالرزاق نے پاکستان جونیئر لیگ کے پلے آف مرحلے میں نہ پہنچنے کی وجہ ناقص فیلڈنگ کو قرار دے دیا۔سابق آل راؤنڈر نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اہم موقعوں پر آسان کیچز ڈراپ کیے، اگر آپ کیچز نہیں…

بابراعظم کے والد کا آفتاب اقبال سے متعلق بیان سامنے آ گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے بعد والد، اعظم صدیقی نے بھی سینئر صحافی کے بیٹے کے خلاف بیان پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔کپتان کے والد نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر بیٹے، بابر اعظم، معروف صحافی آفتاب اقبال اور اپنی تصویر کا…

حارث رؤف کے T20 انٹرنیشنل میچوں کی نصف سنچری مکمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی نصف سنچری مکمل کرلی۔سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فاسٹ بولر حارث روف کا نیوزی لینڈ کے خلاف فائنل میچ 50 واں ٹی ٹوئنٹی میچ ہے۔اس موقع پر حارث رؤف نے کہا کہ خوشی ہے…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرا کر سہ ملکی T20 سیریز جیت لی

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹ سے ہرا کر سہ ملکی T20 سیریز جیت لی، گرین شرٹس نے 164 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور کپتان بابر اعظم نے فائنل میچ جیتنے کے لیے کوششوں کا آغاز کیا، جس کے بعد مڈل آرڈر نے…

کانگریس کمیٹی: ٹرمپ کو پیش ہونے کا حکم، قرار داد منظور

امریکی کانگریس کمیٹی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیش ہونے کے حکم کی قرار داد منظور کر لی۔کانگریس کمیٹی میں ڈونلڈ ٹرمپ کے 6 جنوری کو  آخری سماعت پر پیش ہونے کی قرار داد پر ووٹنگ ہوئی۔کمیٹی کی سماعت میں نتیجہ نکالا گیا کہ ٹرمپ کو…

محمد رضوان پھر سب کھلاڑیوں سے آگے نکل گئے

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اس سال بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔محمد رضوان نے سہ فریقی سیریز کے فائنل کے دوران بھارت کے سوریا کمار یادو کو پیچھے چھوڑ دیا۔سوریا کمار یادو نے اس سال 23 اننگز…

محمد رضوان رشتہ دار نہیں، ان جیسا بننا چاہتا ہوں، حسیب خان

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سے مشابہت رکھنے والے پاکستان جونیئر لیگ کے کھلاڑی حسیب خان نے کہا ہے کہ رضوان میرے کچھ نہیں لگتے وہ بس میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں، ان کی طرح بننا ہے اور ان ہی کی طرح بیٹنگ کرنی ہے۔ پاکستان جونیئر لیگ کی…

پاکستان ٹیم کل سے ورلڈکپ کے سفر کا آغاز کرے گی

قومی کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے 15 اکتوبر کو کرائسٹ چرچ سے برسبین روانہ ہوگا۔قومی اسکواڈ برسبین میں دو وارم اپ میچز کھیلنے کے بعد 20 اکتوبر کو میلبرن پہنچے گا۔پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 23…

سردرد کی وجوہات، علامات اور علاج کیا ہے؟

روزمرہ مسائل اور بے ہنگم طرزِ زندگی نے کچھ دیا ہو یا نہیں، سردرد ضرور دیا ہے اور اس کے قصور وار عموماً ہم خود ہی ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق رات دیر تک جاگنا، وقت پر نہ کھانا، ان دیکھی فکر و تشویش میں مبتلا رہنا اور اِن جیسے دیگر کئی عوامل…

کراچی، مبینہ نشے کا عادی شخص عمارت پر چڑھ گیا

کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر 4 منزلہ عمارت کے دوسرے فلور کی کھڑکیوں کے شیڈ پر مبینہ نشے کا عادی ذہنی مریض شخص بیٹھ گیا۔ فائر فائٹرز نے 4 گھنٹے بعد ذہنی مریض کو قابو کرکے نیچے اتارا۔ عمارت پر چڑھنے والے نور محمد کے والد کا کہنا ہے کہ ان…

پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے سرکاری ملازمین کا دھرنا ختم

اسلام آبادمیں سرکاری ملازمین کے حکومت سے مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ملازمین نے دھرنا ختم کردیا۔وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمان کانجو نے ملازمین کے مطالبات منظور کرنے کی یقین دہانی کردی۔سرکاری ملازمین نے…

الیکشن کمیشن سن لے خان بلدیاتی الیکشن کی بات کریں گے، علی زیدی

تحریک انصاف سندھ کے رہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سن لے عمران خان بلدیاتی الیکشن کی بات کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے عمران اسماعیل کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔علی زیدی کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے خط لکھا…

کراچی: کمسن بچی سے گھریلو ملازم کی مبینہ زیادتی

کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز سیون میں گھر میں 6 سالہ کمسن بچی کو گھریلو ملازم نے مبینہ زیادتی کانشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے، پولیس کے مطابق بچی اور گھریلو ملازم گھر پر موجود تھے جبکہ والدین باہر گئے…