کراچی، مبینہ نشے کا عادی شخص عمارت پر چڑھ گیا
کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر 4 منزلہ عمارت کے دوسرے فلور کی کھڑکیوں کے شیڈ پر مبینہ نشے کا عادی ذہنی مریض شخص بیٹھ گیا۔ فائر فائٹرز نے 4 گھنٹے بعد ذہنی مریض کو قابو کرکے نیچے اتارا۔ عمارت پر چڑھنے والے نور محمد کے والد کا کہنا ہے کہ ان…