بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹرمپ کو پیشی کے حکم کی قرارداد منظور

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیشی کے حکم کی قرارداد منظور کر لی گئی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے 6 جنوری کو کمیٹی کی آخری سماعت پر پیش ہونے کی قرارداد پر ووٹنگ ہوئی۔

کمیٹی کی سماعت میں نتیجہ نکالا گیا کہ ٹرمپ کو الیکشن ہارنے کا علم تھا اور انہوں نے جان بوجھ کر کیپیٹل ہل پر حملہ کروایا۔

سماعت میں کہا گیا کہ ٹرمپ نے حملہ روکنے میں عدم دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔

سابق صدر ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ کارروائی کا کیس بنانے کی سفارش کا بھی امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.