شان مسعود کی سالگرہ پر شاداب اور حارث کی روایتی جنگ
ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی پاکستانی کھلاڑیوں کے درمیان سالگرہ کے موقع پر ایک دوسرے کو تنگ کرنے کی روایتی جنگ ہوئی۔قومی ٹیم نے کرائسٹ چرچ میں شان مسعود کی سالگرہ منائی تو یہاں بھی شاداب خان اور حارث رؤف کے درمیان کیک کھلانے پر ایک دوسرے کو…