جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

یوکرینی علاقوں کے روس میں انضمام پر سعودی عرب کی مذمت

یوکرینی علاقوں کے روس میں انضمام پر سعودی عرب کی  مذمت اور قرارداد کے حق میں ووٹ دینے پر یوکرین نے اظہار تشکر کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں روسی انضمام کے خلاف ووٹ دینے پر سعودی عرب میں یوکرینی سفیر نے اظہارِ تشکر…

روپے کی قدر میں بہتری، پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان، ذرائع

روپے کی قدر میں بہتری کے اثرات کے بعد 16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی لیٹر کمی ہوسکتی ہے۔اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا…

ہاشم ڈوگر کو پنجاب کابینہ میں نئی ذمہ داری دینے کا فیصلہ

ہاشم ڈوگر کو پنجاب کابینہ میں نئی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں پنجاب کا وزیر آبپاشی مقرر کیے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ہاشم ڈوگر کو نئی ذمہ داری کے حوالے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہاشم ڈوگر کے نئے…

لاہور کے میو اسپتال سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

لاہور کے میو اسپتال سے جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ایم ایس ڈاکٹر منیر احمد کے مطابق ملزم اوورآل پہنے اسٹیتھو اسکوپ سے مریض کا معائنہ کررہا تھا جسے گرفتار کرلیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ ملزم ملک کاشان کو میو اسپتال کے سکیورٹی عملے نے…

نشتراسپتال کی انتظامیہ کی لاوارث لاشوں سے متعلق وضاحت سامنے آ گئی

چھت پر لاواث لاشوں کی موجودگی پر ملتان میں واقع نشتر اسپتال کی انتظامیہ کی جانب سے وضاحتی بیان سامنے آیا ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق نشتر اسپتال کے سرد خانے کے فریزر کئی برسوں سے بند ہیں، سرد خانے کا 5 میں سے صرف ایک فریزر کام کر رہا ہے…

وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹِ گرفتاری معطل

لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے سماعت کی۔عدالتِ عالیہ نے اینٹی کرپشن کو وارنٹِ گرفتاری پر تمام کارروائی سے روک…

بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کی منظوری مودی کی ’ہاں‘ سے مشروط

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کے لیے ٹیم کو پاکستان بھیجنےکا خواہاں ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ حکومت کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔رپورٹس کے مطابق پاکستان کو اگلے سال ایشیا کپ کی میزبانی کرنی ہے جس کے بعد ورلڈ کپ بھارت میں…

کرنٹ لگنے سے 11 اموات میں میپکو قصور وار، جرمانہ عائد

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کو جولائی 2020ء سے دسمبر 2021ء کے دوران کرنٹ لگنے سے 11 شہریوں کی اموات پر قصور وار قرار دیتے ہوئے اس پر جرمانہ عائد کر دیا۔نیپرا کے مطابق مذکورہ مدت کے…

کنگ چارلس پر اہم شاہی پروٹوکول کی خلاف ورزی کا الزام

کنگ چارلس سوم کو برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس سے ہونے والی حالیہ ملاقات کے بعد سے تنقید کاسامنا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق، اس ملاقات کے دوران کنگ چارلس کو وزیر اعظم لز ٹرس سے انتہائی غیر رسمی انداز میں ’ڈیئر او ڈیئر‘ کہہ کر بات کرتے ہوئے سنا…

شیخ رشید احمد کی سردیوں کیلئے لحاف خریدتے ویڈیو وائرل

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سردیوں کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔شیخ رشید احمد کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ سردیوں کے لیے لحاف خریدتے نظر آئے۔شیخ رشید احمد کی پوسٹ سے معلوم ہوا کہ وہ  راولپنڈی…

کراچی کو نیشنل گرڈ سے دی جانے والی بجلی مکمل بحال

گزشتہ روز ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والے بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کے بعد اب کراچی کو نیشنل گرڈ سے دی جانے والی بجلی مکمل بحال کر دی گئی ہے۔پاور ڈویژن کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں بجلی کی جنریشن اور…

اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا وقت آ گیا ہے، فخر زمان

پاکستانی بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ اب آسٹریلیا اور کرکٹ ورلڈ کپ کا وقت آ گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فخر زمان نے لکھا کہ انگلینڈ میں ری ہیب میں تعاون کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے لکھا کہ میرے لیے اعزاز ہے کہ ری…

ایک ٹیسٹ کے بعد ڈراپ ہوجانے پر افسوس ہوتا ہے، میر حمزہ

ٹیسٹ کرکٹر میر حمزہ نے کہا ہے کہ ایک ٹیسٹ کے بعد ڈراپ ہوجانے پر افسوس ضرور ہوتا ہے، پاکستان کے لیے اب کم بیک بھرپور پرفارمنس کے ساتھ کرنا ہے۔میر حمزہ نے جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر فاسٹ بولر کی اپنی صلاحیتیں ہوتی ہیں، کچھ…

لاہور، مالی فراڈ میں ملوث دو ملزمان گرفتار

سائبر کرائم سرکل کوئٹہ کی جانب سے کارروائی کے دوران مالی فراڈ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل کوئٹہ نے  کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مالی فراڈ میں ملوث ملزم عمر فاروق اور اسلم کو لاہور…

جاوید اکبر ریاض ڈی جی نیب اسلام آباد مقرر

پولیس سروس سے تعلق رکھنے والے افسر جاوید اکبر ریاض کو ڈی جی نیب اسلام آباد مقرر کر دیا گیا۔جاوید اکبر ریاض کو ڈی جی نیب اسلام آبادمقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق جاوید اکبر ریاض کو 3 سال کے لیے ڈی جی…

پیپلز پارٹی کے وزراء کو جماعتِ اسلامی فوبیا ہو گیا: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے وزراء کو جماعتِ اسلامی فوبیا ہو گیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ سعید غنی نے جماعتِ اسلامی والوں پر گٹر…

ڈینٹل کلینک میں دہشتگردی کا ملزم کیسے گرفتار ہوا؟ شرجیل میمن نے بتا دیا

وزیرِ اطلاعات سندھ اور رہنما پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس اداروں کے مشترکہ آپریشن میں صدر کے ڈینٹل کلینک میں دہشت گردی کے واقعے کے گرفتار ملزم کو شواہد کے…

شیخ رشید کون سا اہم فیصلہ کرنیوالے ہیں؟

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میرے حلقوں کے بہت برے حالات ہیں، دو تین دن سے سوچ رہا ہوں کہ کوئی بڑا فیصلہ کر لوں۔شیخ شید احمد نے گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں شرکت کی۔شیخ رشید احمد کا ملک کی حالیہ سیاسی…

ورلڈ کپ سے قبل اچھی کارکردگی سے اعتماد ملا، حیدر علی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر حیدر علی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سے قبل اچھی کارکردگی سے اعتماد ملا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوشل میڈیا پر حیدر علی کا ویڈیو بیان جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ کچھ میچز سے پرفارم نہیں کررہا تھا، ٹیم منیجمنٹ…

شہباز شریف نے کن کھلاڑیوں کی تعریف کی ؟

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی ٹیم کو ٹرائی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کی مبارکباد دی گئی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قومی ٹیم کی جانب سے سہ ملکی سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔شہباز شریف نے…