ایران میں مظاہروں کے دوران دو درجن بچے بھی جاں بحق ہوئے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انکشاف کیا ہے کہ ایران میں گزشتہ ماہ مظاہروں کے دوران تقریباً دو درجن بچے بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں جاں بحق ہونے والے کچھ بچوں کی عمریں 11 سال تک ہیں۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں…