جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سوات میں سول سوسائٹی کا امن و امان کی صورتحال پر احتجاج

سوات میں مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، اے این پی، وکلا اور سول سوسائٹی نے امن و امان کی صورتحال پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاجی مظاہرے میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور دہشت گردی کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے صوبائی…

کوہلی اور روہیت شرما کا مذاق اڑانے پر دوست نے دوست کو قتل کردیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں کرکٹ کے ایک مداح نے اپنے دوست کو ویرات کوہلی اور روہت شرما کا مذاق اڑانے پر قتل کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کو پیش آیا، دونوں دوست مے نوشی کیلئے ساتھ ہی باہر گئے تھے۔نشے میں دونوں کے…

انتظار قتل کیس: 6 ملزمان بری، 2 کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

سندھ ہائی کورٹ نے ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان انتظار حسین کیس میں نامزد ملزمان کی اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے 6 ملزمان کو بری اور دو ملزمان کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں…

برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے وزیر خزانہ کو فارغ کردیا

برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے وزیر خزانہ کواسی کواٹرنگ کو فارغ کر دیا، ان کی جگہ جیریمی ہنٹ کو نیا وزیر خزانہ مقرر کردیا گیا ہے۔کواسی کواٹرنگ صرف 36 دن وزیر خزانہ کے عہدے پر فائز رہے، وہ آج ہی واشنگٹن میں آئی ایم ایف سے مذاکرات ادھورے چھوڑ…

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا انسداد دہشتگردی کے ادارے نیکٹا کو فعال بنانے کا فیصلہ

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اہم اجلاس میں انسداد دہشتگردی کے ادارے (نیکٹا) کو فعال بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا…

بلوچستان ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی فائرنگ سے جاں بحق

بلوچستان کے علاقے خاران میں صوبے کی ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکان زئی فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہوگئے۔ڈی آئی جی نذیر کرد کے مطابق محمد نور مسکان زئی پر مسجد میں نماز عشاء کے دوران فائرنگ کی گئی۔محمد نور مسکانزئی فیڈرل شریعت…

آخری 3 سے 4 ماہ میں اسٹیبلشمنٹ ہمارے ساتھ نہیں تھی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب ہمیں اقتدار ملا تو اسٹیبلشمنٹ ہمارے ساتھ چلی، آخری کے 3 سے 4 ماہ میں اسٹیبلشمنٹ ہمارے ساتھ نہیں تھی۔کراچی میں فردوس شمیم نقوی کی رہائش گاہ پر…

ایک تعیناتی کی وجہ سے عمران خان یہ سب کر رہا ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ایک تعیناتی کی وجہ سے عمران خان یہ سب کر رہا ہے، عمران خان نے کہا تھا وہ اہم تعیناتی موخر کی جائے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے  کہا کہ عمران خان ایک…

وفاقی محکمہ سینٹرل ہیلتھ اسٹیبلشمنٹ کا نام تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم میاں شہباز شریف کی منظوری کے بعد وفاقی محکمہ سینٹرل ہیلتھ اسٹبلیشمنٹ کا نام تبدیل کر دیا گیا۔ محکمہ کا نیا نام اب ’بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان‘ ہوگا۔ اس بارے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔محکمہ سینٹرل ہیلتھ اسٹبلیشمنٹ کا نام وفاقی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش کے 15 رکنی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیے بنگلا دیش کے 15 رکنی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، بیٹر صابر رحمان اور آل راؤنڈر محمد سیف الدین اسکواڈ سے باہر ہوگئے۔بی سی بی (بنگلادیش کرکٹ بورڈ) کے مطابق سومیا سرکار اور شریف الاسلام کو بنگلادیش کے 15 رکنی…

انتظار قتل کیس: 3 ملزمان بری، 2 کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

سندھ ہائی کورٹ نے ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان انتظار حسین کیس میں نامزد ملزمان کی اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے تین ملزمان کو بری اور دو ملزمان کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں…

فٹبال ورلڈکپ: شراب پی کر غل غپاڑہ کرنیوالے شائقین کیلئے خصوصی زونز

فیفا فٹبال ورلڈکپ 20 نومبر سے قطر میں شروع ہونے والا ہے، قطر کی طرف سے فٹبال اسٹیڈیم میں خصوصی زون قائم کیے گئے ہیں جہاں شراب پینے والے شائقین کو ان کے حواس بحال ہونے تک رکھا جائے گا۔یہ بات قطر ورلڈکپ چیف ناصر الکھتر نے بتائی۔ ان کا کہنا…

امریکا میں پھٹی پرانی جینز 1 کروڑ 90 لاکھ میں نیلام

امریکا میں پھٹی پرانی جینز ایک کروڑ 90 لاکھ روپے سے زائد میں نیلام ہوگئی۔19ویں صدی کی جینز کو امریکا کی ایک غیر فعال کان سے ماہر آثار قدیمہ نے دریافت کیا۔جینز کو امریکی ریاست نیو میکسیکو میں پرانی اشیاء کے فیسٹول میں نیلامی کیلئے پیش…

پشاور: این اے 31 میں عمران خان اور غلام بلور میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

پشاور کے حلقہ این اے 31 میں بھی ضمنی انتخابات 16 اکتوبر کو ہوں گے۔ نشست پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کامیاب ہونے والے شوکت علی کے استعفیٰ کے بعد خالی ہوئی تھی۔اس نشست پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماء غلام احمد…

آصف زرداری پر الزام لگا کر عمران خان اپنا قد بڑھانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، شرجیل میمن

سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری اور پیپلز پارٹی پر الزام لگا کر عمران خان اپنا قد بڑھانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے ڈاکو ہیں۔…

مریم نواز کے قتل کی دھمکی جلسے میں دی گئی، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو قتل کرنے کی دھمکی جلسے میں دی گئی۔فیصل آباد سے جاری کیے گئے اپنے  بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ انتخابی مہم میں پی ٹی آئی کی قیادت انتہائی اشتعال انگیز گفتگو کر رہی…

کیپیٹل ہل حملہ، ٹرمپ کو محکمہ انصاف کے حوالے کرنے سے متعلق آخری سماعت نامکمل

مجرمانہ طرز عمل پر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی محکمہ انصاف کے حوالے کرنے سے متعلق کمیٹی کی نویں اور ممکنہ طور پر آخری سماعت نامکمل رہی۔پینل کے کچھ اراکین سمیت کئی لوگوں نے ٹرمپ کو امریکی محکمہ انصاف کے حوالے کرنے کے اقدام پر زور دیا تھا۔اس کی…

نیپرا نے بجلی 3 روپے21 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے بجلی 3 روپے21 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی مہنگی اپریل تا جون 2022 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی، جس سے بجلی صارفین پر 93 ارب 95 کروڑ 70 لاکھ…

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی کی کلیکشن میں شامل شاہکار پینٹنگز نمائش کیلئے پیش

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی پال ایلن کی کلیکشن میں شامل شاہکار پینٹنگز نیلامی سے قبل نمائش کیلئے پیش کردی گئیں۔نیویارک میں اگلے ماہ ہونے والی اس کلیکشن کی نیلامی تاریخ کی سب سے بڑی نیلامی ہوسکتی ہے۔ برطانوی آکشن کمپنی پال ایلن، کلیکشن میں…

نشتر اسپتال کی چھت سے لاشیں ملنے کی انکوائری کی جا رہی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نشتر اسپتال کی چھت سے لاشیں ملنے پر انکوائری کی جا رہی ہے۔ لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لاشوں کی اس طرح بےحرمتی کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ انکوائری رپورٹ کی روشنی…